احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز سے)معروف صحافی نوید مدنی ایک ہمہ جہت شخصیت تھے، شیخ مسعود احمد یزدانی، خدمت انسانیت میں نویدکو نمایاں مقام حاصل تھا، امتیاز رحمانی، با اخلاق اورملنساری ان کاطرہ امتیاز رہا ہے، رضوان قدیر چیمہ، شہید نوید احمد اپنے کردار کی وجہ سے اب بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، غلام جیلانی، نوید مدنی ایک ہنس مکھ اوروفاشعارفردتھے، محسن رضا ، بطور صحافی نویدمدنی کی خدمات قابل تحسین ہیں، متین قیصرندیم، شہید نوید مدنی نے سیاست بھی خدمت انسانیت کےلئے اختیار کی حبیب منظر، معاشرے کی تلخیوں کو ختم کرنے کے لیے نفرتوں کو مٹانا ہوگا عامر عبداللہ، دنیا میں باوقار مقام کے لیے تربیت کے نظام لانا ہو گا، عمران مہدی، نفرتوں کے اس دور میں بھی نوید احمد مدنی ادب، احترام، اچھے اخلاق سے زندگی گزار گیا، رائے انصر صدیقی، و دیگر کا تقریب مدنی سٹار ایوارڈ سے خطاب، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز سے)معروف صحافی نوید مدنی ایک ہمہ جہت شخصیت تھے، شیخ مسعود احمد یزدانی، خدمت انسانیت میں نویدکو نمایاں مقام حاصل تھا، امتیاز رحمانی، با اخلاق اورملنساری ان کاطرہ امتیاز رہا ہے، رضوان قدیر چیمہ، شہید نوید احمد اپنے کردار کی وجہ سے اب بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، غلام جیلانی، نوید مدنی ایک ہنس مکھ اوروفاشعارفردتھے،

محسن رضا ، بطور صحافی نویدمدنی کی خدمات قابل تحسین ہیں، متین قیصرندیم، شہید نوید مدنی نے سیاست بھی خدمت انسانیت کےلئے اختیار کی حبیب منظر، معاشرے کی تلخیوں کو ختم کرنے کے لیے نفرتوں کو مٹانا ہوگا عامر عبداللہ، دنیا میں باوقار مقام کے لیے تربیت کے نظام لانا ہو گا، عمران مہدی، نفرتوں کے اس دور میں بھی نوید احمد مدنی ادب، احترام، اچھت اخلاق سے زندگی گزار گیا، رائے انصر صدیقی، و دیگر کا تقریب مدنی سٹار ایوارڈ کے شرکاء سے اظہار خیال –

تفصیلات کےمطابق گلشن مدینہ ہوٹل گڑھ موڑ پر سٹار نیوز کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں ٹریفک حادثہ میں اپنی اہلیہ، بیٹے کے ساتھ جاں بحق ہونے والے پریس کلب گڑھ مہاراجہ کے سینیئر صحافی، نمائندہ روزنامہ خبریں نوید احمد مدنی شہید کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے، تقریب مدنی سٹار ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں پروفیسر میاں مسعود احمد یزدانی، متین قیصر ندیم، محمد عامر عبد اللہ، مہر محسن رضا ڈب، عمران مہدی ، چوہدری رضوان قدیر چیمہ، عنصر خان بلوچ ، حفیظ الرحمن، رائے انصرصدیقی، عمران مہدی، ملک غلام جیلانی، نے بھی خطاب کیا-

شیخ امتیاز احمد رحمانی نقابت کے فرائض سرانجام دیئے
اس موقع پر شہید صحافی نوید احمد مدنی کے بھائی، انکے بیٹے زین العابدین مدنی، فہد مدنی، وقاص مدنی، غلام عباس خان، شیخ محمد حسین، شیخ فرحان اعجاز، نعیم اظہر، چوہدری ظفر اقبال باجوہ، رانا خالد محمود ، ملک محمد عمران بھٹہ، ضیغم عباس جنجیانہ، مسٹر غلام شبیر، سیف اللہ صدیقی، عرفان ہرپل، محمد یاسر، ایڈووکیٹ شعیب افضل بھٹہ، ملک عرفان حیدر، محمدعمر فاروق اور رانا محمد سلیم، نعیم اظہر، شانی جٹ، مدثرحنیف بوسن، سعدابوزر صدیقی، سمیت علمی ادبی صحافتی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی-

تقریب میں صحافی اور سماجی شخصیات کو سن اعزاز میں سٹار نوید ایوارڈ دیے گئے

اختتام پر نوید احمد مدنی شہید اور سی ای او سلطان نیوز چوہدری عبدالستار جٹ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلیے دعائے مغفرت کی گئی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment