*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخApril 13-2024*
*جھنگ* تحصیل شورکوٹ تھانہ وریام والا چک نمبر 484 کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ دو گروپوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے۔
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمولینس کو موو کروایا۔
ریسکیو سٹاف کے مطابق پرانی دشمنی کیوجہ سے جھگڑا ہوا ایک فریق نے دوسرے فریق کو گولی ماری ہے،
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*
دائیں ٹانگ پر گولی لگنے کےنتیجے میں 33 سالہ مدثر عباس ولد سجاد حسین شاہ شدید زخمی ہوا
ا.*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرکے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا –
*ریسکیو 1122 زرائع*
*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*