اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سعید احمد خان، ڈرگ انسپکٹر محمد عرفان کے ہمراہ نواحی علاقہ مہر علی چوک پر نیو سٹی ہسپتال پر چھاپہ، جعلی سرجن ڈاکٹر گرفتار، ہسپتال سیل، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کا عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سعید احمد خان ،ڈرگ انسپکٹر محمد عرفان اور محکمہ ہیلتھ کے ملازمین کے ہمراہ –

مہر علی چوک مچھر چوک نیو سٹی ہاسپٹل پر چھاپہ جعلی ڈاکٹر سرجن عامر شہزاد عرف ڈاکٹر عامر شہزاد ولد محمد مشتاق قوم نوناری سکنہ چک نمبر 8D تحصیل کبیر والا ضلع خانیوال کو موقع پر گرفتار کروا کر نیو سٹی ہاسپٹل مچھر چوک کو سیل کر دیا گیا-

جعلی سرجن جعلی ڈاکٹر حوالہ پولیس کر دیا گیا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سعید احمد خان نے قانونی کاروائی کے لیے پراسس شروع کر دیا تھانہ شورکوٹ کینٹ پولیس نے جعلی ڈاکٹر جعلی سرجن کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment