شورکوٹ موضع پیر والا میں اسسٹنٹ کمشنر میڈم شازیہ رحمان کی موجودگی میں جلسہ عام براے تقرری جدید نمبردار موضع پیر والا تحصیل شورکوٹ منعقد کیا گیا جس میں موضع کی کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی –
مخالف امیدواروں کے اعتراضات کے باوجود دو مرتبہ جیت حاصل کی اور مخدوم کرنل غضنفر عباس شاہ قریشی MPA pp128 کے گروپ نے واضع برتری پای کے کرنل صاحب گروپ کے اُمیدوار سید ظہیر عباس شیرازی اپنے مرحوم والد سید ذوالفقار علی شیرازی سابقہ نمبردار کی جگہ پر نمبردار مقرر ھوے-
اس موقع پر نمبردار سید ظہیر عباس شیرازی نے اپنے گروپ کی جانب سے اپنی شیرازی برادری و اہلیان موضع کی ہر قوم برادری کا شکریہ ادا کیا اور اھل علاقہ کے لوگوں کو یقین دھانی کرائی کہ وہ اپنے محروم والد کی طرح ھمیشہ علاقہ کی خدمت میں کوی کسر باقی نہ چھوڑیں گے
سید ظہیر عباس شیرازی نمبردار موضع پیر والا تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ-
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک /سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز jhangonlinenews.com
رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر انور علی جھنگ آن لائن نیوز