شورکوٹ , انچارج پٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ شبیر احمد کوڈھن نےحکومتِ پنجاب کی گندم سمگلنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے دورانِ چیکنگ تقریباً ایک کروڑ روپے مالیت کی گندم برآمد کر کے مکمل قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے حوالے کر دی –
عوامی و سماجی حلقوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ایسی مؤثر کارروائیاں گندم سمگلنگ کے خاتمے اور عوامی مفاد کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ