وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سب انسپکٹر صدام عمر سنپال کی بطور ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ تعیناتی پر صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا حکیم طاہر محمود جنجوعہ سمیت دیگر احباب نے مبارکباد دی ہے اور توقع کی ہے کہ جس طرح متعدد چوکیوں کا بطور انچارج شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اسی تسلسل کے ساتھ اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،ثمر عباس

وریام والا ،صدام عمر سب انسپکٹر ایس ایچ او شور کوٹ کینٹ تعنیات ہونے پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا نے مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا کہ مہر صدام عمر ایک محنتی فرض شناس اور ایماندار افیسر ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ کئی بار انچارج چوکی بھی رہ چکے ہیں –

انکا فیلڈ ورک بہت اچھا ہے امید کرتے ہیں کہ پہلے سے بڑھ کر اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دیں گے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ