شورکوٹ کینٹ روڈ کھمانا والا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ایک شخص موقع پر جاں بحق ریسکیو 1122زرائع۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ کینٹ روڈ کھمانا والا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
شورکوٹ۔کالر کی اطلاع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔
شورکوٹ ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
شورکوٹ حادثہ کے نتیجہ میں محمد عمر ولد ماجهی محمد عمر 60 سال موقع پر ہی جانبحق ہو گیا
شورکوٹ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کیا اور ڈیڈ باڈی کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔
۔

Leave a Comment