گڑھ مہاراجہ :چوہدری محمد مختار جٹ ایڈووکیٹ ۔چوہددی عبد الغفار ایڈووکیٹ کے بھائی۔سابق کونسلر CEO سلطان نیوز چوھدری عبدالستار جٹ جو دل کا دور پڑنے سے انتقال کر گئے تھے، مرحوم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جسمیں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ، رپورٹ رانا فیصل اقبال

گڑھ مہاراجہ(رانا محمد نعیم خان ،رانا محمد فیصل اقبال )سابق صدر بار شورکوٹ۔چوہدری محمد مختار جٹ ایڈووکیٹ۔سابق صدر بار احمد پور سیال چوہدری عبد الغفار جٹ ایڈووکیٹ۔چوہددی محمد اسحاق جٹ ایڈووکیٹ۔ایس ایس ٹی چوہدری محمد رزاق جٹ۔آڑھتی چوہدری محمد مشتاق جٹ کے بھائی سابق کونسلر سرپرست اعلیٰ گڑھ مہاراجہ پریس کلب صحافی چوہدری عبد الستار جٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے –

جنکی نماز جنازہ اداکردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج شورکوٹ عابدعلی ۔ سیاسی،سماجی شخصیات۔وکلاء.میڈیا نمائندگان سمیت کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

Leave a Comment