شورکوٹ(میاں عثمان علی سے) قائم بھروانہ محرم الحرام کا ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا شام 6:00 بجے امام بارگاہ قصرحسین میں اختتام پذیر ہوگیا-
جلوس کے ہمراہ ڈی ایس پی شورکوٹ مہرحیات سرگانہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض حسین سپرا سپشل برانچ سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے جلوس کے ہمراہ رہے جبکہ تھانہ وریام والا پولیس کی طرف سکروٹی کا فول پروف انتظامات کیے گئے تھے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +