جھنگ ، ڈی پی او ملک طارق محبوب کےاحکامات کی روشنی میں پولیس لائن جھنگ میں انٹی رائٹ تربیتی کورس کا آغاز کیا گیا ۔تربیتی کورس میں 200 افسران اور جوانوں کو انٹی رائٹس کے حوالے سے تربیت فراہم کی گئی..رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ ، ڈی پی او ملک طارق محبوب کے احکامات کی روشنی میں پولیس لائن جھنگ میں انٹی رائٹ تربیتی کورس کا آغاز کیا گیا ۔تربیتی کورس میں 200 افسران اور جوانوں کو انٹی رائٹس کے حوالے سے تربیت فراہم کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق امن و امان کے قیام اور مجمع خلاف قانون سے … Read more

6ویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفےٰ ﷺ رہائش گاہ بانی محفل محمد شہزاد شکیل محلہ منشیا نوالہ سرگودھا روڈ جھنگ سٹی میں منعقد ہوئی جس میں نامور ثناءخوان مصطفی اور خطیب نے ہدیہ عقیدت پیش کیا۔۔رپورٹ۔۔شیخ عرفان حیدر

6ویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفےٰ ﷺ رہائش گاہ بانی محفل محمد شہزاد شکیل محلہ منشیا نوالہ سرگودھا روڈ جھنگ سٹی میں منعقد ہوئی جس میں نامور ثناءخوان مصطفی اور خطیب نے ہدیہ عقیدت پیش کیا جھنگ(سٹی رپورٹر ) محفل پاک زیر صدارت فخر سادات آل نبی اولادِ علی صاحبزادہ حضرت پیر سید سجاد … Read more

احمد پور سیال پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130کا اجلاس۔ قائد میاں نواز شریف کے بھر پور استقبال کے لیے بہت بڑا قافلہ کے ساتھ شرکت کا اعلان

احمد پور سیال پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130کا اجلاس۔ قائد میاں نواز شریف کے بھر پور استقبال کے لیے بہت بڑا قافلہ کے ساتھ شرکت کا اعلان صدر پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130 افتخار خان بلوچ کی زیر صدارت احمد پور سیال میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر رہنما پی … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) بستی کری والا کے رہائشی محمد شاہد عرف جموں راجہ محمد خالد اور طاہر عباس کے والد اللہ دتہ راجہ کے بھائی حاجی محمد وریام راجہ انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ساڑھے گیارہ بجے عید گاہ وقف یاسینی نزد گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا میں ادا کیجائے گی،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ، ثمر عباس

وریام والا ،بستی کری والا کے رہائشی شاہد محمود عرف جموں نائی محمد خالد اور طاہر عباس کے والد اللہ دتہ نائی کے بھائی حاجی محمد وریام نائی انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ساڑھے گیارہ بجے عید گاہ وقف یسینی نزد گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا میں ادا کیجائے گی – … Read more

چئیرمین قرآن وسنہ موومنٹ پاکستان وچیف آرگنائزرمرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان قائداہلحدیث علامہ حافظ ابتسام الہی ظہیر6اکتوبر بروز جمعہ کو جھنگ کا دورہ کرینگے۔رپورٹ۔۔ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

علامہ ابتسام الہی ظہیر 6اکتوبر جھنگ تشریف لارہےہیں قاری شاہد ندیم محمدی جھنگ (ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے) قرآن وسنہ موومنٹ ضلع جھنگ کے جنرل سیکرٹری قاری شاہدندیم محمدی نے کہا قائداہلحدیث علامہ حافظ ابتسام الہی ظہیر چئیرمین قرآن وسنہ موومنٹ ہاکستان و چیف آرگنائزر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ،6اکتوبر بروز جمعہ کو جھنگ تشریف … Read more

حویلی بہادر شاہ۔ ڈرائیور ملک شبر حسن وفات پا گئے ہیں،نماز جنازہ آج بروز سومواربوقت3بجے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح

حویلی بہادر شاہ۔ ڈرائیور ملک شبر حسن ولد ملک ریاض وفات پا گئے ہیں اس کا نماز جنازہ آج بروز سوموار مورخہ 2 اکتوبر بوقت 3 بجے جنازہ گاہ میں پڑھایا جائے گا۔ اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات، چار افراد پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے ۔ تین ملزمان گرفتار، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات چار افراد پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گۓ۔وقوعہ تھانہ موچی والا کے علاقہ میں کھچی اور بلوچ برادری کی پرانی رنجش میں پیش آیا ۔ افسوس ناک واقعہ چک نمبر 181 تھانہ موچیوالہ میں ہوا ہے، ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی ہدایت پر تین ملزمان … Read more

شورکوٹ:مخالفین کی فائرنگ سے تین بچوں کاباپ جاں بحق۔۔رپورٹ۔۔مہر ریاض حسین

شورکوٹ:مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق شورکوٹ(مہر ریاض حسین) شورکوٹ کے نواحی علاقہ چاہ کشتیاں والا موضع بنڈہ سربانہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ نواحی علاقہ چاہ کشتیاں والا موضع بنڈہ سربانہ کے رہائشی انور کھرل کا بیٹا رمضان عرف دھانہ … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا کی معروف شخصیت مہر محمد نواز کرموانہ سیال ٹھیکیدار، مہراعجاز کرموانہ سیال ٹھیکیدار کا بہنوئی مہر عرفان عرف بلو اکاش کرموانہ کے والد مہر محمد شوکت کرموانہ بقضائے الہٰی سے وفات پا چکے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج 11بجے دن ریلوے پلیٹ فارم وریام والا پر ادا کی جائے گی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا محلہ اقبال نگر سےمہر محمد نواز کرموانہ سیال ٹھیکیدار مہراعجاز کرموانہ سیال ٹھیکیدار کا بہنوئی مہر محمد جاوید کرموانہ سیال کا بھائی مہر عرفان عرف بلو اکاش کرموانہ کے والد مہر محمد شوکت کرموانہ بقضاے الہٰی سے وفات پا گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج 11بجے دن پلیٹ فارم پر ادا کی … Read more