جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کو گریڈ 19 میں ترقی مل گئی، آئی جی پنجاب کی جانب سے ایس ایس پی کے عہدے کا سٹار لگا دیا گیا، ضلع جھنگ کی مقبول ترین میڈیا سروس جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک کی پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد، رپورٹ حامد علی سلطانی، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ڈی پی او جھنگ کے شولڈر پر مزید اضافہ ائی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان ایڈیشنل آئی جی سلطان چودھری نے ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کے کندھے پر مزید سٹار لگا دیا – راشد ہداہت کی گریڈ 18۔سے گریڈ 19 ایس ایس پی کے عہدہ پر ترقی ڈی پی او جھنگ ایک اچھے اور … Read more

شورکوٹ :جامع تعلیم القرآن و الحديث کوٹلہ محمد ظریف خان میں جشن آزادی کے سلسلہ میں تقریب، معزز مہمانوں سمیت اساتزہ اور طلباء کی کثیر تعداد میں شرکت، وطن عزیز کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان میں ملک بھر کی طرح 14اگست کی سالانہ تقریب زیر صدارت قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ ہزا مہمان خصوصی شیخ جاوید اقبال مقامی اساتذہ کرام شیخ الحدیث استاد محمد رفیق اعظمی قاری عاقب دانش حافظ شاہد ندیم قاری تنویر احمد اور دیگر اساتذہ کرام … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت نے تھانہ گڑھ مہاراجہ سمیت تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا، صہیب فخر قریشی ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر تعینات، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت نے تھانہ گڑھ مہاراجہ سمیت تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا – شور کوٹ ،ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت نے ایس ایچ او کے تبادلے کردیئے صہیب فخر قریشی ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر ذیشان حیدر پاتوانہ تھانہ شور کوٹ کینٹ راشد … Read more

جھنگ(شیخ عرفان حیدر سے )شیخ حسنین حیدر عادل سابقہ کونسلر وارڈ نمبر 38 کی جانب سے ڈیرہ شیخ آفتاب احمد پر 77 یوم جشن آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد، اس موقع پر شیخ حسنین حیدر عادل، سابقہ کپتان پاکستان ٹیم زاہد حسین اور قاری محمد وسیم باروی نے اپنے خطاب میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور مملکت پاکستان کے حصول کیلئے لازوال قربانیوں پیش کرنے والے اور تمام قومی ہیروز کی عظمت کو سلام پیش کیا

جھنگ(شیخ عرفان حیدر سے )شیخ حسنین حیدر عادل سابقہ کونسلر وارڈ نمبر 38 کی جانب سے ڈیرہ شیخ آفتاب احمد پر 77 یوم جشن آزادی کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی- اس موقع پر شیخ حسنین حیدر عادل، سابقہ کپتان پاکستان ٹیم زاہد حسین اور قاری محمد وسیم باروی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو … Read more

تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں پولیس ناکہ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، بین الصوبائی گینگ کا سرغنہ شوکت عرف شوکی ہلاک دیگر فرار، ہلاک ڈاکو مختلف اضلاع کے سو سے زائد سنگین جرائم میں ملوث نکلا

جھنگ : شورکوٹ سٹی کے علاقہ پل قاضیاں کے مقام پر چار کس مسلح موٹر سائیکل سواروں کی پولیس ناکہ پر فائرنگ جھنگ : ڈی ایس پی شورکوٹ سرکل ، ایس ایچ او فیصل رزاق اور ایلیٹ ٹیموں سمیت بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ جھنگ : حق حفاظت خود اختیاری کے تحت … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)پاکستان تاریخ انسانی کی سب سے بڑی قربانیاں دیکر حاصل کیا گیا، ہمیں تجدید عہد کرناہوگا کہ قائد کے فرمان کی تکمیل کیلئے کام کام اور صرف کام کو اپنا شعار بنائیں گے، پرنسپل چناب کالج جھنگ لیفٹیننٹ کرنل (ر) اعظم مقبول صدیقی کا پروقار تقریب سے خطاب، تقریب میں ہر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد کی شرکت اور مختلف پروگرامز کے زریعے وطن سے محبت کا اظہار کیا گیا، رپورٹ شہزاد سلیمی سینئر صحافی

ارجنٹ پریس ریلیز 14 اگست 2024 جشن آزادی۔۔۔چناب کالج تقریب پاکستان تاریخ انسانی کی سب سے بڑی قربانیاں دیکر حاصل کیا گیا، ہمیں تجدید عہد کرناہوگا کہ قائد کے فرمان کی تکمیل کیلئے کام کام اور صرف کام کو اپنا شعار بنائیں گے، لیفٹیننٹ کرنل (ر) اعظم مقبول صدیقی- جھنگ ( ): وطن عزیز پاکستان … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حویلی بہادر شاہ غربی پل کے جنگلے عرصے دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کسی بھی وقت کوئی افسوسناک واقعہ رونما ہو سکتا ہے، اہالیان علاقہ نے ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی سے مطالبہ کیا ہے کہ مزکورہ پل پر جنگلوں کی تنصیب عمل میں لائی جائے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ۔ حویلی بہادر شاہ غربی پکی پل مین لائن 35500 ہے جس کے جنگلے کافی عرصے سے غائب ہیں۔ حویلی بہادر شاہ کی آبادیاں بستی فاروق نگر سیال آبادی بستی کسرا بستی سمندر ملاحاں والی بستی موچیانوالی بستی ناصر آباد بستی بھگتاں کے سکول کے بچے اور بچیاں اس نہر سے گزر کر سکول حویلی … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال سید ثمر شاہ کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں کرتے ہوئے 3 جرائم پیشہ اور علاقے میں دہشت کی علامت بننے والے بدنام زمانہ گینگسٹر کو گرفتار کر کے تقریباً 62 لاکھ روپے کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد،شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن سے نمایاں کمی ہوئی ہے، ڈی ایس پی احمد پور سیال سردار غضنفر عباس تنگوانی کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ریاض شاہد خان

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ،ریاض شاہد خان ) ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کے احکامات اور ڈی ایس پی احمد پور سیال غضنفر عباس تنگوانی کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال سید ثمر شاہ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے علاقے میں دہشت کی علامت … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چناب کالج جھنگ کا سالہا سال سے نمایاں کارکردگی کا تسلسل برقرار، جماعت نہم کے رزلٹ میں بھی چناب کالج ایک بار ضلع بھر میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے میں کامیاب، رپورٹ شہزاد سلیمی سینئر صحافی

چناب کالج جھنگ کی شاندار نتائج کی روایت برقرار، نہم کے نتائج میں بھی ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی- جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ،شہزاد سلیمی ): مثالی تعلیمی روایات کے حامل چناب کالج جھنگ نے اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے … Read more

جھنگ :مخبر کی اطلاع پر انچارج چوکی علی آباد مہر واجد علی نانگہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، ڈیڈھ کلو سے زائد چرس برآمد کرکے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ انچارج چوکی علی آباد مہر واجد علی نانگہ کا منشیات فروش کے خلاف کریک ڈاؤن جاری منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، ملزم کے قبضے 1600 گرام سے زیادہ چرس برآمد مقدمہ درج کر لیا گیا – شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک