جھنگ..ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کہا ہے کہ قومی کاز کی تکمیل کیلئے بجلی چوروں کے خلاف کاروائیوں کو مزید تیز کیا جائے، پولیس فوکل پرسن فیسکو سٹاف کیساتھ مسلسل رابطے میں رہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس افسران کیساتھ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں کیا.

جھنگ..ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کہا ہے کہ قومی کاز کی تکمیل کیلئے بجلی چوروں کے خلاف کاروائیوں کو مزید تیز کیا جائے، پولیس فوکل پرسن فیسکو سٹاف کیساتھ مسلسل رابطے میں رہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس افسران کیساتھ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز … Read more

جھنگ :انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ ٹوبہ روڈ ، میاں عبدالرزاق جنجوعہ کی زیر نگرانی کارروائی، نواحی ضلع کے رہائشی اشتہاری مجرم کو گرفتار کر تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا گیا، رپورٹ بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

چوکی انچارج پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی دوران چیکنگ ایک مشکوک شخص کو روک کر اسکا شناختی کارڈ بذریعہ ای پولیس ایپ چیک کیا گیا تو مسمی ریاض احمد ولد عبدالمجید قوم چدھڑ سکنہ چنیوٹ مقدمہ نمبر 620/20بجرم379ت پ تھانہ صدر حافظ آباد میں مجرم اشتہاری پایا گیا جسکو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن … Read more