جھنگ (عرفان حیدر سیال) پنجاب بھر کی طرح ضلع جھنگ میں بھی یوم زکوٰۃ منایا گیا،اس موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا، ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر جھنگ میاں خالد محمود چوہدری نے سول سوسائٹی کو زکوۃ کی وصولی اور اس کے تقسیم کے بارے میں آگاہی فراہم کی، رپورٹ چوہدری ارشد گجر سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر / عرفان حیدر سیال ) زکوۃ افس جھنگ کے زیر اہتمام مورخہ 19 ستمبر 2023 کو یوم زکوۃ منایا گیا۔اس سلسلہ میں زکوۃ افس سے کالج چوک تک واک کا اہتمام کیا گیا۔۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ زکوۃ افیسر میاں محمد خالد چوہدری نےسول سوسائٹی کے افراد کو زکوۃ کی وصولی … Read more

جھنگ (آصف سیماب جنجوعہ) ایس ایس پی پٹرولنگ ہائی وے پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال، ڈی ایس پی مظہر فاروق پی ایچ پی ڈسٹرکٹ جھنگ کے حکم پر، انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا انعقاد، کم سن ڈرائیور ،بغیر لائسنس کے گاڑی نہ چلانے سمیت ہیلمٹ کے استعمال کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی، رپورٹ زیشان حیدر سیال ،انیس احمد پوری ،میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

ایس ایس پی پٹرولنگ ہائی وے پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال صاحب اور ڈی ایس پی مظہر فاروق صاحب پی ایچ پی ڈسٹرکٹ جھنگ کے حکم پر، انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی گزشتہ روز روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈی ایس پی … Read more

اسلامو فوبیا مسلمانوں کیلئے خطرہ قمر عباس بھروانہ، جھنگ ۔۔ رپورٹ آصف سیماب جھنگ

اسلامو فوبیا مسلمانوں کیلئے خطرہ قمر عباس بھروانہ، جھنگ یوں تو حق و باطل کے درمیان لڑائی ازل سے ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ حق کے خلاف باطل کی ریشہ دوانیوں کا سلسلہ یوں ہی تا قیامت جاری رہے گا۔آغاز اسلام میں بھی یہ فوبیا موجود تھا جب دارالندوہ میں مکہ کے سردار … Read more

لیہ۔۔ کپوری چیک پوسٹ کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ 2 افراد جانبحق 5 افراد شدید زخمی۔۔۔ رپورٹ نیوز ایڈیٹر رانا محمد نعیم خان

لیہ:کپوری چیک پوسٹ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ 2 مزدور جاں بحق 5 شدید زخمی لیہ:حادثہ تعمیراتی سامان سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو نیند آ جانے کے باعث پیش آیا لیہ:ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے شٹرنگ کے سامان پر سوئے ہوئے مزدور نیچے دب گئے لیہ:مرنے والے مزدوروں کی شناخت 18 سالہ عدنان … Read more

*آئی جی پنجاب نے23ڈی ایس پیزکےتقروتبادلےکےاحکامات جاری کردیئے غضنفرعلی ڈی او سپیشل برانچ شیخوپورہ سےتبدیل کرکےایس ڈی پی اوسٹی جھنگ تعینات، جھنگ سے کونسے ڈی ایس پی کے تبادلے ہوئے جانئیے* رپورٹ ملک محمد عباس تجرا

*آئی جی پنجاب نے23ڈی ایس پیزکےتقروتبادلےکےاحکامات جاری کردیئے غضنفرعلی ڈی او سپیشل برانچ شیخوپورہ سےتبدیل کرکےایس ڈی پی اوسٹی جھنگ* رپورٹ ملک محمد عباس تجرا *تبدیل ھونےوالوں میں* *1″ڈی ایس پی محمودالحسن رانا،ڈی ایس پی ہیڈکواٹرنارووال سےڈی ایس پی آرگنائزکرائم سیالکوٹ* *2″محمدآصف خان ڈی ایس پی سروےسپیشل برانچ،سےایس ڈی پی اوکینٹ گوجرانوالہ* *3″پرویزاخترایس ڈی پی … Read more

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کمیونٹی فورم کی پہلی میٹنگ منعقد ہوئی۔ ہم عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ چوکی انچارج میاں عبدالرزاق جنجوعہ… رپورٹ آصف سیماب

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کمیونٹی فورم کی پہلی میٹنگ منعقد ہوئی۔ ہم عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ چوکی انچارج میاں عبدالرزاق جنجوعہ جھنگ ( )آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی ہداہت پر ڈاکٹر محمد اطہر وحید ڈپٹی آئی جی پنجاب ہائی وے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ضلع کونسل جھنگ کے سی ای اوز کے تبادلے کا معاملہ، سابق رکن صوبائی اسمبلی مہر خالد محمود سرگانہ نے کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے مہر محمد اکرم بھروانہ اور خالق داد گاڈاکے درمیان صلح کروا دی، اب کون سنبھالے گا ضلع کونسل جھنگ کے سی ای او کا منصب ، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کے سی ای آوز مہر اکرم بھروانہ اور خالق داد گاڈا میں جو غلط فہمیاں تھیں وہ آج مہر خالد محمود سرگانہ نے دور کروا دیں اور صلح بھی کروا دی۔ دونوں آفیسرز کے مابین ٹرانسفر کے معاملے پر جھگڑا چل رہا تھا جس سے ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کے ملازمین اور سائل … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی کے علاقہ بستی پٹھان مسن میں 22ویں سلانہ عظیم الشان محفل ذکر شہادت حضرت سیدناامام حسین علیہ اسلام و شہدائے کربلا کا انعقاد کیا گیا، جسمیں نامور علماء کرام و نعت خواں حضرات نے شرکت کی، رپورٹ انیس احمد پوری ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*22ویں سلانہ عظیم الشان محفل ذکر شہادت حضرت سیدناامام حسین علیہ اسلام و شہدائے کربلا کا انعقاد کیا گیا * جھنگ(—-)جھنگ کے علاقہ بستی پٹھان مسن میں محفل منعقد کی گی جس کی ابتدا تلاوت قرآن سے کی گی قاری محمد محبوب سیالوی نے کی نقابت محمد سرفراز حسین ساقی ثناء خواں مصطفیٰ صلی اللہ … Read more

جھنگ :نواحی چک نمبر 231 کموکہ میں سرکاری ہسپتال کی ایل ایچ وی کے آنکھوں میں مرچیں ڈال کر دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار موبائل فون چھین کر فرار، مقامی پولیس تین گھنٹے کے بعد موقع پر پہنچی، ہسپتال عملہ خوف و ہراساں کا شکار

جھنگ :چک نمبر 231 کموکہ کے مرکزی ھسپتال میں دو موٹر سائیکل سوار آ کر L.H.V خاتون کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر اس کا موبائل چھین کر لے اڑے واقع 3:30pm کے وقت پیش آیا ۔اور سینئر آفیسر ھسپتال جاے واقع پر پہنچ گۓ تھے 15 پر کال ھوئ جو کہ پولیس 7:00pm کے … Read more

شورکوٹ/جھنگ ( مہر ریاض موہانہ ) ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم سب کو حسن سلوک اور حقوق العباد کی تلقین کرتا ہے، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ، اقلیتوں کے حقوق کا ترجیحی بنیادوں پر تحفظ اور متشدد رویوں کی بیخ کنی کیلئے میثاق سینٹرز کا قیام آئی جی پنجاب کا ایک ویژنری مشن ہے۔رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری

*شورکوٹ:طارق محبوب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم سب کو حسن سلوک اور حقوق العباد کی تلقین کرتا ہے،* شورکوٹ( تحصیل رپورٹر) ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم سب کو حسن سلوک اور حقوق العباد کی تلقین کرتا ہے، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ، اقلیتوں کے حقوق … Read more