شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست ایک ڈاکو جان بحق دوسرا شدید زخمی ،ریکووری کے لیے جانے والی پولیس ٹیم پر پانچ مسلح افراد کا حملہ، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے
جھنگ : تھانہ شورکوٹ سٹی کی حدود میں پولیس مقابلہ،ایک ڈکیت ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ جھنگ : ڈکیتی، رابری اور ڈکیتی معہ قتل کے 12 مختلف مقدمات میں ملوث ملزمان جاوید اقبال اور علی شان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔ جھنگ : تھانہ شورکوٹ کے علاقہ ڈب کلاں کے … Read more