شورکوٹ۔ حاجی محمد علی ولد احمد علی قوم ملاح موضع حسووالی ماسٹر علمدار حسین غلام شبیر غلام عباس کا والد نواب ساجد علی غلام اسحاق عمران حیدر منظر عباس صفدر علی فوجی محمد نواز کا چچا ارشد علی محمد سبطین کا نانا جوکہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج شام 6بجےامام بارگاہ قصر ابو طالب علیہ السلام میں ادا کی جائے گی۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ۔ حاجی محمد علی ولد احمد علی قوم ملاح موضع حسووالی ماسٹر علمدار حسین غلام شبیر غلام عباس کا والد نواب ساجد علی غلام اسحاق عمران حیدر منظر عباس صفدر علی فوجی محمد نواز کا چچا ارشد علی محمد سبطین کا نانا جوکہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج … Read more

موٹر وے ایم تھری پیرمحل انٹرچینج کے قریب اسکول وین کو خوفناک ٹریفک حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کی اسکول وین کو ٹکر حادثے میں 4 اسکول طالب علم جانبحق ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے جانبحق ہونے والوں میں 7 سالہ محمد احمد جانبحق ہونے والوں میں شامل احمد 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا. 4 سالہ محمد سعید اور 14 سالہ حسنہ پرویز شامل

پیرمحل موٹر وے ایم تھری پیرمحل انٹرچینج کے قریب اسکول وین کو خوفناک ٹریفک حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کی اسکول وین کو ٹکر حادثے میں 4 اسکول طالب علم جانبحق ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے جانبحق ہونے والوں میں 7 سالہ محمد احمد ، 4 سالہ محمد سعید اور 14 سالہ حسنہ پرویز شامل ہیں جانبحق … Read more

ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت,ڈی ایس پی احمدپورسیال غضنفرتنگوانی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ ذیشان حیدرپاتوانہ کےحکم پرمہرمظفرخان کھچیانہ انچارج چوکی نیکوکارہ نےدوران گشت شریف آباد کی رہائشی خاتون منشیات فروش سے1100گرام چرس برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔۔رپورٹ ۔حکیم طاہر محمود جنجوعہ

Noڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی احمد پور سیال غضنفر سنگوانی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ ذیشان حیدر پاتوانہ کے حکم پر مہر مظفر خان کھچیانہ انچارج چوکی نیکوکارہ نے دوران گشت رخسانہ بی بی ذوجہ مرید عباس قوم بلوچ سکنہ موضع شریف اباد سے 1100گرام چرس ملزمہ … Read more

وریام والا ،مہرحاجی سعید احمدسپرا سابق نائب یونین ناظم مہر حاجی مقصود احمد سپرا کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں ہیں مرحومہ کا نمازجنازہ آج 2بجےرہاٸش گاہ وریام والا بستی نصیرآباد میں ادا کی جاۓ گی،رپورٹ عدیل طارق

وریام والا ،مہرحاجی سعید احمدسپرا سابق نائب یونین ناظم مہر حاجی مقصود احمد سپرا کی والدہ محترمہ وفات پا گی ہے مرحومہ کا نمازجنازہ آج 2بجےرہاٸش گاہ وریام والا بستی نصیرآباد میں ادا کی جاۓ گی مرحومہ کی وفات پر صاحبزادہ محمد امیر سلطان ایم این اے مہر خالد محمود سرگانہ سابق ایم پی اے … Read more

شورکوٹ(مہرریاض حسین سے) وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت پتنگ بازی کی روک تھام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفس تا تھانہ صدر چوک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت پتنگ بازی کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ واک میں ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی سٹی سرکل ، ایس ایچ اوکوتوالی ، ایس ایچ او صدر جھنگ ، ایس ایچ او سٹی جھنگ ،ایس ایچ او سیٹلائیٹ ٹاؤن ، وکلاء ، میڈیا نمائندگان ، اساتذہ اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی..

شورکوٹ(مہرریاض حسین سے) وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت پتنگ بازی کی روک تھام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفس تا تھانہ صدر چوک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب … Read more

گڑھ مہاراجہ.‏یوم پاکستان، کو قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن اور علامہ محمد اقبال کے فلسفے کے مطابق ترتیب دینے کی کوششوں کے تجدید عہد کا دن ہے.یوم پاکستان کے سلسلہ میں پاکستان زندہ باد ریلی اسسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے زیر قیادت میونسپل کمیٹی سے چوک گڑھ مہاراجہ تک ریلی نکالی،گئ۔

گڑھ مہاراجہ.‏یوم پاکستان، کو قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن اور علامہ محمد اقبال کے فلسفے کے مطابق ترتیب دینے کی کوششوں کے تجدید عہد کا دن ہے.یوم پاکستان کے سلسلہ میں پاکستان زندہ باد ریلی اسسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے زیر قیادت میونسپل کمیٹی سے چوک گڑھ مہاراجہ تک ریلی … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈسڑکٹ کرائم رپورٹر) سادات گھرانے کی چشم و چراغ محمود حامد میموریل ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ جھنگ کی اونر سیدہ میڈم منزہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا الحمد للہ ۔محمود حامد میموریل ویلفیئر سوسائٹی کی تیسری برانچ کا بھی افتتاح کردیا ہے اس ngoبنانے کا مقصد فنی ہنر کے زریعے معاشی خود مختاری کے ساتھ غربت کا خاتمہ ہے۔غرباء میں راشن بھی تقسیم کیاگیا۔

جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈسڑکٹ کرائم رپورٹر) سادات گھرانے کی چشم و چراغ محمود حامد میموریل ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ جھنگ کی اونر سیدہ میڈم منزہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا الحمدللہ ۔محمود حامد میموریل ویلفیئر سوسائٹی کی تیسری برانچ کا بھی افتتاح کردیا ہے اس ngoبنانے کا مقصد فنی ہنر کے زریعے معاشی … Read more

گڑھ مہاراجہ۔محلہ جٹاں والا سے چوہدری محمد مختار جٹ ایڈووکیٹ کی زوجہ بقضاۓ الہی سے وفات پا گئیں ہیں جنکی نماز جنازہ آج بروز جمعہ شام چار بجے جناح پارک گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائے گی ۔

گڑھ مہاراجہ۔محلہ جٹاں والا سے چوہدری محمد مختار جٹ ایڈووکیٹ کی زوجہ بقضاۓ الہی سے وفات پا گئیں ہیں جنکی نماز جنازہ آج بروز جمعہ شام چار بجے جناح پارک گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائے گی ۔

تلاش گمشدہ۔۔حبیب اللہ جس کی عمر لگ بھگ 16 سال ہے جو کہ 25 فروری سے لاپتہ ہے جس بھائی کو علم ہو یاں کہیں نظر* *آئے تو برائے مہربانی مندرجہ ذیل نمبر*پر اطلاع کریں اور شکریہ کا موقع دیں* *03431718515* *محمد ارشد کمبوہ

*تلاش گمشدہ* *حبیب اللہ ولد محمد اشرف قوم کمبوہ*موضع باغ جھنگ* *حبیب اللہ جس کی عمر لگ بھگ 16 سال ہے جو کہ 25 فروری سے لاپتہ ہے جس بھائی کو علم ہو یاں کہیں نظر* *آئے تو برائے مہربانی مندرجہ ذیل نمبر*پر اطلاع کریں اور شکریہ کا موقع دیں* *03431718515* *محمد ارشد کمبوہ*

ڈسٹرکٹ پریس کلب اینڈ ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے نو منتخب عہدیداران کے حلف وفاداری کی تقریب جناح ہال ضلع کونسل جھنگ میں منعقد ہوئ۔مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خرم نیازی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ محمد راشد ہدایت تھے۔۔رپورٹ۔۔شیخ عرفان حیدر

ڈسٹرکٹ پریس کلب اینڈ ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے نو منتخب عہدیداران کے حلف وفاداری کی تقریب جناح ہال ضلع کونسل جھنگ میں منعقد ہوئ۔مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خرم نیازی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ محمد راشد ہدایت تھے جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) جبکہ ریاض حسین مارتھ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر … Read more