حکومت پنجاب کی ہدایات پر 5 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد ،ڈپٹی کمشنر ڈپٹی کمشنر نے دوکانداروں کو کپڑے کے تھیلے بھی فراہم کئے۔..

ماحول دشمن پلاسٹک بیگز سے جان چھڑائیں, اپنی ذمہ داری نبھائیں ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی انجمن تاجران کے ہمراہ ریلباز تک فوارہ چوک تک آگاہی واک حکومت پنجاب کی ہدایات پر 5 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد ،ڈپٹی کمشنر ڈپٹی کمشنر نے دوکانداروں کو کپڑے کے تھیلے بھی فراہم کئے۔ مارکیٹ میں … Read more

پنجاب کے اضلاع بارے دلچسپ معلومات کونسا ضلع کب بنا اور کس ضلع سے الگ ھوا۔بدقسمت ضلع جھنگ کب کب ٹوٹا۔اور اسکی تاریخ بارے جاننے کے لیے لنک اوپن کریں۔

پنجاب کے اضلاع بارے دلچسپ معلومات کونسا ضلع کب بنا اور کس ضلع سے الگ ھوا۔ *محبت کی دھرتی؛ جھنگ،*  صوبہ پنجاب   کے عین وسط میں واقع  محبت کی سر زمین ضِلع جھنگ، بِلحاظ رقبہ فیصل آباد ڈویژن کا سب سے بڑا ضِلع ہے جو  6،353   مربع کلومیٹر پر مُحیط ہے۔   جھنگ، ساندل بار کا … Read more

جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت ضلع بھر کے پولیس افسران کا اہم اجلاس، کرائم فری جھنگ کے ماسٹر پلان پر عملدرآمد کے احکامات جاری،کرائم میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن ، اے ایس پی یو/ٹی فضل الرحمان ، ڈی ایس پی لیگل ، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ، جملہ ایس ڈی پی اووز، جملہ ایس ایچ اووز اور انچارج برانچز نے شرکت کی۔

جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت ضلع بھر کے پولیس افسران کا اہم اجلاس، کرائم فری جھنگ کے ماسٹر پلان پر عملدرآمد کے احکامات جاری،کرائم میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن ، اے ایس پی یو/ٹی فضل الرحمان ، ڈی ایس پی لیگل ، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی انوسٹی … Read more

جھنگ۔۔پولیس حراست سے فرار ہونیوالے 4 ملزمان دو بارہ گرفتار کر لئے گئے۔۔

جھنگ۔۔پولیس حراست سے فرار ہونیوالے 4 ملزمان دو بارہ گرفتار کر لئے گئے، تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل تھانہ وریام پولیس نے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث پانچ ملزمان کو حوالات کی بجائے کسی دیگر مقام پر حراست میں رکھا، جو پولیس اہلکاروں کو چکمہ دیکر حراست سے بھاگنے میں کامیاب ہوئے، ڈی … Read more

گڑھ مہاراجہ۔۔تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر قاسم عباس ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر رانا محمد عباس سرجن ، ڈاکٹر عون مزمل آرتھو پیڈک،ڈاکٹر جاوید طاہر چائلڈ سپیشلسٹ, نمائندہ ٹیوٹا نسیم عباس ، سعید قمر خان ، خلیل الرحمٰن سوشل نیڈ آفیسر اور سہیل آرتھر سوشل ویلفئیر آفیسر نے شرکت کی ،بورڈ میں 111 معذور افراد کی مختلف کیٹیگریز کی درخواستیں پیش کی گئیں بورڈ نے 92 افراد کو معذور قرار دیا

تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر قاسم عباس ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر رانا محمد عباس سرجن ، ڈاکٹر عون مزمل آرتھو پیڈک،ڈاکٹر جاوید طاہر چائلڈ سپیشلسٹ, نمائندہ ٹیوٹا نسیم عباس ، سعید … Read more

یہ کون خدا کے لہجے میں بول رہا ہے۔عجب کرپشن کی غضب ناک کہانی۔ جھنگ ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مقصود بھٹی اور فرنچائزی حماد اظہر کا گٹھ جوڑ 200 خواتین کے 2کروڑ روپے ہڑپ کرگئے۔خواتین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور چئیرمن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف کےلئے اپیل۔کرپشن کی تحقیقات کیجائیں۔انتہائ اقدامات اٹھائے پر مجبور نا کیا جائے۔تفصلات کے لیے لنک اوپن کیا جاۓ۔۔

۔عجب کرپشن کی غضب ناک کہانی۔ جھنگ ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مقصود بھٹی اور فرنچائزی حماد اظہر کا گٹھ جوڑ 200 خواتین کے 2 کروڑ روپے زائد ہڑپ کرگئے۔خواتین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور چئیرمن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف کےلئے … Read more

ضلعی صدر جماعت الصالحین غلام جیلانی آڑھتی کا یوم مئ پر مزدوروں کو خراج تحسین ۔۔

ضلعی صدر جماعت الصالحین پاکستان اور سابق وائس چیئرمین بین المذاہب امن کمیٹی پنجاب ملک غلام جیلانی آڑھتی نے ”یوم مزدور“ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہر سال یکم مئی کو ”عالمی یوم مزدور“ہزاروں کی تعداد میں ان مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے جنہیں … Read more

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت چوکی منگھیانہ کے اے ایس آئی واجد علی نانگہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ شراب فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری۔شراب برآمد ملزم گرفتار ۔

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت چوکی منگھیانہ کے اے ایس آئی واجد علی نانگہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ شراب فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری بدنامِ زمانہ شراب فروش علی حمزہ ولد … Read more

وریام والا ،معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر حاجی حق نواز عرف حاجی لکھی سپرا مہر محمد افضل سپرا مہر اقبال سپرا مہر اکرم سپرا کی والدہ محترمہ مہر ریحان سپرا کی بیوی وفات پاچکی ہے مرحومہ کا نماز جنازہ انکی رہائش گاہ بستی فتح پور نزد بھنگو پٹرولیم سروس پر 10بجے دن بروز ہفتہ ادا کیجائے گی مرحومہ کی وفات پر سیاسی سماجی کاروباری صحافی شخصیات نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر حاجی حق نواز عرف حاجی لکھی سپرا مہر محمد افضل سپرا مہر اقبال سپرا مہر اکرم سپرا کی والدہ محترمہ مہر ریحان سپرا کی بیوی وفات پاچکی ہے مرحومہ کا نماز جنازہ انکی رہائش گاہ بستی فتح پور نزد بھنگو پٹرولیم سروس پر 10بجے دن بروز ہفتہ ادا … Read more

جھنگ(محمد ریاض شاہد )جھنگ میں پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں کسانوں نے حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور گندم کے خوشوں کا آگ لگائی۔پاکستان کسان اتحاد کے ضلعی صدر واجد علی نول نے ضلعی جنرل سیکرٹری ناصر علی سنپال، ضلعی سینئر نائب صدر گلزار احمد رمانہ، تحصیل صدر رانامشتاق احمد اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ابھی تک کسانوں سے گندم کا ایک دانہ بھی خرید نہیں کیا۔گندم کی خریداری کے حوالے سے حکومت کی پالیسی کسان دشمن پالیسی ہے جس سے ملکی زراعت کو نا قابل تلافی نقصان پہنچے گا۔

جھنگ(محمد ریاض شاہد )جھنگ میں پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں کسانوں نے حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور گندم کے خوشوں کا آگ لگائی۔پاکستان کسان اتحاد کے ضلعی صدر واجد علی نول نے ضلعی جنرل سیکرٹری ناصر علی سنپال، ضلعی … Read more