گڑھ مہاراجہ۔۔محلّہ جٹاں والا سے سابق تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری نبی بخش۔ کے بھائ،سینئر رہنما یوتھ کمیٹی چوہدری مزمل طاہر کے چچا،چوہدری عبداللہ کے والد ،ماسٹر چوہدری سخی محمد کے ایصال ثواب کے لئے ختم آج بروز اتوار دن گیارہ بجے انکے مکان پر پڑھایا جائے گا ۔۔

گڑھ مہاراجہ۔۔محلّہ جٹاں والا سے سابق تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری نبی بخش۔ کے بھائ،سینئر رہنما یوتھ کمیٹی چوہدری مزمل طاہر کے چچا،چوہدری عبداللہ کے والد ،ماسٹر چوہدری سخی محمد کے ایصال ثواب کے لئے ختم آج بروز اتوار دن گیارہ بجے انکے مکان پر پڑھایا جائے گا ۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) تحصیل بار ایسوسی ایشن احمد پورسیال کے انتخابات۔۔ مہر محمد شہزاد سلیم گرواں ایڈووکیٹ 48 ووٹ لے کر صدر۔جبکہ علی زیب خان سیال ایڈووکیٹ 63 ووٹ لیکر سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) تحصیل بار ایسوسی ایشن احمد پورسیال کے انتخابات 26-2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا.مہر محمد شہزاد سلیم گرواں ایڈووکیٹ 48 ووٹ لے کر صدر۔جبکہ علی زیب خان سیال ایڈووکیٹ 63 ووٹ لیکر سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے۔جبکہ صدر کے امیدوار رانا کاشف کامران ایڈووکیٹ 42 ووٹ لیکر ناکام رہے۔جزل … Read more

*جرائم کے ٹھکانوں پرپولیس کا نتیجہ خیز آپریشن ,چوروں اورڈاکوؤں کی بساط لپیٹ دی گئی,احمدپورسیال پولیس نے چور و ڈکیت کے تین ملزمان گرفتار کر لئے، لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد,تین ملزمان گرفتار۔۔رانا فیصل اقبال

*جرائم کے ٹھکانوں پرپولیس کا نتیجہ خیز آپریشن ,چوروں اورڈاکوؤں کی بساط لپیٹ دی گئی,احمدپورسیال پولیس نے چور و ڈکیت کے تین ملزمان گرفتار کر لئے، لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد جھنگ : برآمدگی میں چھ عدد موٹر سائیکل، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور پسٹل شامل ہے۔ جھنگ : ملزمان … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف )علی اصغر ڈائریکٹر جنرل این سی ایچ ڈی پاکستان اور ساجد علی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب نیشنل کمیشن فار ہیومن اینڈ ڈویلپمنٹ کے وژن کے مطابق ملک احسان اللّه كمبوہ ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی جھنگ نے سیف اللّه ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ شکر گنج شوگر مل سے میٹنگ کی اس میٹنگ کا ایجنڈا تھا صحت،تعلیم سب کے لیے اور ولینٹیرز کی اہم ضرورت..

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف )علی اصغر ڈائریکٹر جنرل این سی ایچ ڈی پاکستان اور ساجد علی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب نیشنل کمیشن فار ہیومن اینڈ ڈویلپمنٹ کے وژن کے مطابق ملک احسان اللّه كمبوہ ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی جھنگ نے سیف اللّه ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ شکر گنج شوگر مل سے میٹنگ کی … Read more

گڑھ مہاراجہ۔۔محلّہ جٹاں والا سے سابق تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری نبی بخش کے بھائ،سینئر رہنما یوتھ کمیٹی گڑھ مہاراجہ چوہدری مزمل طاہر کے چچا،ماسٹر چوہدری سخی محمد وفات پا گئے جنکی نماز جنازہ 11جنوری بروز ہفتہ دن گیارہ بجے تحصیل پارک گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جاۓ گی۔۔

گڑھ مہاراجہ۔۔محلّہ جٹاں والا سے سابق تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری نبی بخش کے بھائ،سینئر رہنما یوتھ کمیٹی گڑھ مہاراجہ چوہدری مزمل طاہر کے چچا،ماسٹر چوہدری سخی محمد وفات پا گئے جنکی نماز جنازہ 11جنوری بروز ہفتہ دن گیارہ بجے تحصیل پارک گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جاۓ گی ۔

جھنگ : چوروں کا کھیل ختم ، شہریوں کا چین بحال، نقب زن، چور اور رابر گینگ کے 5 ملزمان پکڑلۓ۔پولیس نے 2 کروڑ 19 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے شہریوں کے حوالے کردیا ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس افسران کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم۔۔رپورٹ۔۔رانا فیصل اقبال

جھنگ : چوروں کا کھیل ختم ، شہریوں کا چین بحال، نقب زن، چور اور رابر گینگ کے 5 ملزمان پکڑے گئے جھنگ : پولیس نے 2 کروڑ 19 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے شہریوں کے حوالے کردیا جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس … Read more

جھنگ : چوروں کا کھیل ختم ، شہریوں کا چین بحال، نقب زن، چور اور رابر گینگ کے 5 ملزمان پکڑلۓ۔پولیس نے 2 کروڑ 19 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے شہریوں کے حوالے کردیا ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس افسران کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم۔۔رپورٹ۔۔رانا فیصل اقبال

جھنگ : چوروں کا کھیل ختم ، شہریوں کا چین بحال، نقب زن، چور اور رابر گینگ کے 5 ملزمان پکڑلۓ۔پولیس نے 2 کروڑ 19 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے شہریوں کے حوالے کردیا ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس افسران کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور … Read more

گڑھ موڑ سے سیٹھ منیر حسین گاذر کی بیوی مرحوم ماسٹر نزیر حسین گاذر اور سیٹھ تنویر حسین گاذر کی بھابھی۔ابوذر عباس(فیسکو) کی چچی۔قمبر منیر ناصر منیر اور قیصر منیر گاذر کی والدہ جو کہ وفات پاگئیں ہیں

گڑھ موڑ سے سیٹھ منیر حسین گاذر کی بیوی مرحوم ماسٹر نزیر حسین گاذر اور سیٹھ تنویر حسین گاذر کی بھابھی۔ابوذر عباس(فیسکو) کی چچی۔قمبر منیر ناصر منیر اور قیصر منیر گاذر کی والدہ جو کہ وفات پا چکی ہیں۔ جن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

جھنگ۔۔سرگودھا روڈ پکے والا کے قریب روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں روانہ ۔اپریشن جاری ہے دو اموات کی تصدیق ہوئی ہےحادثہ کالج کی بس الٹ جانے کی وجہ سے پیش ایا ہے

جھنگ۔۔سرگودھا روڈ پکے والا کے قریب روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں روانہ ۔اپریشن جاری ہے دو اموات کی تصدیق ہوئی ہےحادثہ کالج کی بس الٹ جانے کی وجہ سے پیش ایا ہے

ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت ، پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری نے بلوچستان میں چھپے ملزم کو گرفتار کرکے چھینی گئی گاڑی برآمد کرلی ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے کامیاب کاروائی پرایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری واصف نول اور پولیس ٹیم کو شاباش۔۔۔رپورٹ۔۔رانا فیصل اقبال

ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت ، پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری نے بلوچستان میں چھپے ملزم کو گرفتار کرکے چھینی گئی گاڑی برآمد کرلی ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے کامیاب کاروائی پر تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کو شاباش ۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ اٹھارہ ہزاری میں سجاد … Read more