شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران دو ڈکیت گینگ اور قتل میں ملوث پانچ اشتہاری ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ سمیت دس لاکھ کی نقدی برآمد، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

خبر شامل کرتے ہیں شورکوٹ سے ہمارے نمائندے مہرریاض حسین کی رپورٹ کے مطابق شورکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا ایکشن، دو ڈکیت گینگ کے چار ممبران سمیت قتل میں مطلوب پانچ اشتہاری مجرمان گرفتارسرچ آپریشن کے دوران شورکوٹ پولیس نے دو ڈکیت گینگ کے چار ممبران گرفتار کر لئے- ملزمان کے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ نے شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور انکی شکایات کے بروقت حل کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی میں کھلی کچہری لگائی، شہریوں کی شکایت کو غور سے سنا اور موقع پر احکامات جاری کئے،اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی،ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا سمیت دیگر تفتیشی افسران اور میڈیا کے نمائندگان بھی موجود تھے، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (نامہ نگار )وزیر اعلی پنجاب ، آئی جی پنجاب اور آر پی او فیصل آباد کے ویژن کے مطابق ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی ہدایات پر ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ نے شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور انکی شکایات کے بروقت حل کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی میں … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، غریب رکشہ ڈرائیور کو چھری سے وار کرکے نقدی، موبائل اور رکشہ چھین کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،وزیر اعلی پنجاب ائی جی پنجاب ار پی او فیصل آباد ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کی احکامات کی روشنی میں صہیب فخر قریشی ایس ایچ او تھانہ شور کوٹ کینٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھریوں کے وار کرکے رکشہ ڈرائیور سے نقدی اور موبائل اور رکشہ چھیننے والے کو گرفتار … Read more

تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں گھریلو ناچاقی پر سالے نے بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، اطلاع ملتے ہی شورکوٹ پولیس موقع پر پہنچ کر کارروائی میں مصروف، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

شور کوٹ افسوس ناک خبر سالے نے بہنوئی کو قتل کر دیا۔سہیل کملانا نے اپنے بہنوئی سکندر کو گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس شورکوٹ موقع پر پہنچ گئی- شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +