جھنگ (ریاض شاہد خان) پروفیشنلز اور بیرون ملک جانے کے خواہش مند طلباء و طالبات/ خواتین و حضرات کیلئے جھنگ سٹی میں پہلی مرتبہ سٹینڈرڈ کورس کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں انگلش لینگویج کورس IELTS کی تیاری کروائی جا رہی ہے۔ 45 روزہ کورس مکمل کرنے کے بعد انگلش ریڈنگ ، رائٹنگ ، سننے اور انگلش میں بات چیت پر عبور حاصل کیا جا سکتا ہے، مزکورہ کورس مزید کیسے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری سے

جھنگ سٹی میں پہلی بار IELTS کی تیاری کے لئے ریگولر کلاسز کا آغاز جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پروفیشنلز اور بیرون ملک جانے کے خواہش مند طلباء و طالبات/ خواتین و حضرات کیلئے جھنگ سٹی میں پہلی مرتبہ سٹینڈرڈ کورس کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں انگلش لینگویج کورس IELTS کی تیاری … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی )نول قوم کی ویلفیئر کیلئے قوم کو اکٹھا کرنے کا بیڑا آخر کار نول فیڈریشن پاکستان کی مرکزی قیادت کے چند متحرک اور خیرخواہ لوگوں نے آخرکار اپنے سر پہ لے لیا۔اس سلسلے میں ضلع جھنگ میں کیونکہ نول قوم کی واضح اکثریت پائی جاتی ہے اسی لئے مرکزی قیادت کی پہلی میٹنگ مہر منور حسین نول مرکزی صدر یوتھ ونگ کے ڈیرے موضع کوٹ سائی سنگھ پر منعقد ہوئی۔ جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری

جھنگ (. . . . . )نول قوم کی ویلفیئر کیلئے قوم کو اکٹھا کرنے کا بیڑا آخر کار نول فیڈریشن پاکستان کی مرکزی قیادت کے چند متحرک اور خیرخواہ لوگوں نے آخرکار اپنے سر پہ لے لیا۔اس سلسلے میں ضلع جھنگ میں کیونکہ نول قوم کی واضح اکثریت پائی جاتی ہے اسلیئے مرکزی قیادت … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) فیسکو کا چمکتا ستارا محنتی، قابل، عوام دوست اور دیانتدار فیسکو آفیسر سید سلیم شاہ ایکسیئن سے ایس ای کے عہدے پر پروموٹ، فیسکو حکام کی جانب سے ان کی پروموشن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ۔سینئر صحافی و کالم نگار ڈاکٹر مہر محمد ریاض نول نے مبارکباد دی یے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (. . . . . . ) فیسکو کا چمکتا ستارا محنتی، قابل، عوام دوست اور دیانتدار فیسکو آفیسر سید سلیم شاہ ایکسیئن سے ایس ای کے عہدے پر پروموٹ ہو گئے ہیں فیسکو حکام کی جانب سے ان کی پروموشن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سینئر صحافی و کالم نگار … Read more

جھنگ :پٹرولنگ پولیس چمرانوالی کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالا گروہ پکڑا گیا..رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ :پٹرولنگ پولیس چمرانوالی کی بڑی کاروائی پولیس ذرائع کےمطابق علاقہ تھانہ مو چیوالہ کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، گروہ میں ملزم صابر علی ظہور زاھد عباس شامل ھیں خفیہ مقام پرملزمان سےتفتیش جارہی ھے۔آئے روز ڈکیتی کی وارداتوں سے عوام عدم تحفظ کا شکار تھے عوامی حلقوں کا پنجاب … Read more

وریام والا شورکوٹ :جامع مسجد فیضانِ مدینہ وریام والا کی تعمیر کے متعلق اہم اجلاس، دعوت اسلامی کے انجینئر، ٹھیکیدار اور ممبران کمیٹی کی شرکت، اہل علاقہ سے مالی تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مرکز فیضانِ مدینہ کی تعمیر پر بھاری رقم درکار ہے اہالیان علاقہ ہر ممکن مالی اعانت فرمائیں، رپورٹ میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ وریام والا جامع مسجد فیضانِ مدینہ وریام والا کی *تعمیرات کا آغاز* نئے جذبے سے کرنے پہ میٹنگ ہوئ جس میں مسجد کمیٹی ممبران, ڈسٹرکٹ جھنگ سے دعوتِ اسلامی کے انجینئر, شورکوٹ سے آئے ٹھیکیدار نے *کام کا جائزہ لیا* اور اپنے تاثرات اہلیان ِ علاقہ کو دئیے

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ،ارشد گجر ) مسلمانوں کے تمام مسالک اپنی اپنی انا پرستی کو چھوڑ کر قران و سنت کے نظام کے لیے متحد ہو جائیں۔جس میں تمام تر مسائل کا حل موجود ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کہ نائب امیر لیاقت بلوچ نے جھنگ میں الخدمت فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلیٰ شیخ ظفر اقبال کی رہائش گاہ پر عظیم الشان منعقدہ محفل میلاد مصطفی سیے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر تمام مسالک کے علماء کرام، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

جھنگ (۔ ارشد گجر ) مسلمانوں کے تمام مسالک اپنی اپنی انا پرستی کو چھوڑ کر قران و سنت کے نظام کے لیے متحد ہو جائیں۔جس میں تمام تر مسائل کا حل موجود ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کہ نایب امیر لیاقت بلوچ۔نے جھنگ میں الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے سرپرست اعلی شیخ ظفر … Read more

جھنگ ( ریاض شاہد خان ) جھنگ میں اساتذہ کے عالمی دن پر استاد ہی سراپا احتجاج نظر آئے ۔ اساتذہ نے لیو انکیشمنٹ، گریجیوایٹی، اور پنشن رولز میں ترامیم کے خلاف تعلیمی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے صدر ہائی سکول جھنگ تا پریس کلب جھنگ تک احتجاجی ریلی نکالی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،میاں بابر مصطفٰی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز –

جھنگ ( بیورو رپورٹ ) جھنگ میں اساتذہ کے عالمی دن پر استاد ہی سراپا احتجاج نظر آئے ۔ اساتذہ نے لیو انکیشمنٹ، گریجیوایٹی، اور پنشن رولز میں ترامیم کے خلاف تعلیمی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے صدر ہائی سکول جھنگ تا پریس کلب جھنگ تک احتجاجی ریلی نکالی- جسکی قیادت حافظ غلام محی الدین … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ چمن عباس مع ملازمین کے دوران چیکنگ ملزم نصیب خان سے بڑی مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

شور کوٹ (مہرریاض حسین سے)،ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق نول کے حکم پر انچارج چوکی رستم سرگانہ چمن عباس اے ایس ائی معہ ملازمین محرر چوکی محمد محسن محمد وسیم محمد اعظم نے … Read more

ملازمت سے گھر واپس جاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جان بحق،موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ،رپورٹ میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ* فائرنگ / جانبحق سونیا خالد دختر خالد پرویز قوم آرائیں عمر 31سال سکنہ راجہ پارک ٹوبہ جسکی 2 سال پہلے طلاق ہوئی تھی- سونیا اپنے والد کے ساتھ پیدل بازار سے اپنے گھر جا رہی تھی , راستہ میں چوھدری پارک گلی نمبر 2 میں 2 نامعلوم … Read more