جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کا اعزاز۔ڈاکڑ صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن 163 ووٹ کی برتری سے پہلی خاتون صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*جھنگ کا اعزاز۔ڈاکڑ صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن 163 ووٹ کی برتری سے پہلی خاتون صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری* *جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے)* *ڈاکٹر صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر بائیو لیبارٹری جھنگ تعینات ہیں پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن کی 163 ووٹ کی برتری سے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ میں مقبول “خواجہ سویٹس” کی جھنگ سٹی میں بھی نئی برانچ کا افتتاح فرزندِ جھنگ حاجی آزاد ناصر انصاری اور پیر قاسم علی خان نے کر دیا،خواجہ محمد ناصر محمود کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ 1950 سے خواجہ سویٹس کی مٹھائی اور سوہن حلوہ سمیت دیگر پروڈکٹس جھنگ سمیت پورے پاکستان اور بیرون ملک میں بھجوائے جاتے ہیں، رپورٹ ریاض شاہد خان

جھنگ کی مشہور ” خواجہ سویٹس ” نے جھنگ سٹی میں اپنی نئی برانچ کا آغاز کر دیا ۔ فرزند جھنگ حاجی آزاد ناصر انصاری اور پیر قاسم علی خان نے افتتاح کر دیا ۔- جھنگ ( بیورو رپورٹ) جھنگ کی مشہور ” خواجہ سویٹس ” نے اپنی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور جھنگ سٹی کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں کنویں سے خاتون کی لاش برآمد، ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت ،ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، ہر زاویہ سے تحقیقات کرنے کی ہدایت، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف) علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں کنویں سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہونے کا معاملہ جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جھنگ : ریسکیو 1122 کی مدد سے نعش کو کنویں سے نکالا جارہا … Read more

بہن کو طلاق ملنے کی رنجش پر بہنوئی سمیت دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا نوجوان ساتھی سمیت گرفتار ،رپورٹ عرفان حیدر سیال

جھنگ(عرفان حیدر سیال /بیوروچیف )پولیس تھانہ شورکوٹ سٹی نے دوہرے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سہیل عباس نے بہن کو طلاق دینے کی رنجش پر سابق بہنوئی سکندر حیات اور عرفان خان کوساتھی ملزم تقی شاہ کے ساتھ مل کر قتل کیا ۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 22 جولائی کو موضع جلال پور علاقہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف سینئر صحافی رائے رجب علی بھٹی کے چچا جان کو ان کے آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) سینیئر صحافی رائے رجب علی بھٹی کے چچا جان ،رائے اسلم بھٹی کے والد محترم ، رائے غلام شبیر بھٹی کے نانا جان ،رائے کبیر علی بھٹی جو کہ بقضائے الٰہی وفات پا چکے تھے جن کی نمازِ جنازہ ان کی رہائش گاہ 12 D جھوک بھٹیاں میں ادا کر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ہیپاٹائٹس مرض سے ہر تیس سیکنڈ بعد اموات ہو رہی ہیں، 25 کروڑ سے زائد افراد اس مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں، ہیپاٹائٹس کی اقسام اور کیسے پھیلتی اور تدارک کیسے ممکن ہے، ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر معروف ماہر دل، جگر، شوگر، جگر و معدہ ڈاکٹر اطہر رؤف رانا کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر انور علی جاوید

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن تحریر:ڈاکٹر اطہر رؤف رانا (ماہر امراض دل،معدہ،جگر،شوگر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 28 جولائی کو اقوام متحدہ کے زیرِ انتظام ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن قومی اور بین الاقوامی کوششوں کو تیز کرنے، افراد، شراکت داروں اور عوام کی طرف سے اقدامات اور مشغولیت کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جانوروں پر تشدد معمول بن گیا ،بھٹھے پر کام کرنے والے غریب مزدور کے گدھے کو کلہاڑی کے وار سے زخمی کر دیا گیا، شہری کا ڈی پی او جھنگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ جانوروں پر تشدد معمول بن گیا غریب محنت کش اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے کالو قوم قصاب چینوٹ روڈ اڈہ پندرہ میل کے گدھے کو کلہاڑی سے زخمی کر دیا – آنکھ اور جسم پر گہرے زخم انے سے مزدور کا جانور لاچار ہو گیا انکھ خراب ڈی پی او جھنگ سے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پرزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت میڈم نیلم ناصر مگھیانہ صدر سوسائٹی منعقد ہوا ہے’ جس میں بطور مہمان خصوصی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈسٹرکٹ جیل جھنگ گل زیب خان تھے ،اجلاس میں 14 اگست ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں اسیران جونائل اور خواتین کیلئے گفٹ و دیگر پروگرام کے متعلق امور پر بات چیت کی گئی اور حتمی شکل دی گئی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ ، پرزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت میڈم نیلم ناصر مگھیانہ صدر سوسائٹی منعقد ہوا ہے جس میں بطور مہمان خصوصی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈسٹرکٹ جیل جھنگ گل زیب خان تھے اجلاس میں سینئر نائب صدر مہر محمد آ صف مگھیانہ سیال،سیکرٹری جنرل سید ممتاز حسین،جوائنٹ سیکرٹری پیر … Read more

بدبخت بیٹے نے نشے کے لیے پیسے نہ ملنے پر باپ کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا، پولیس کی بروقت کارروائی سے قاتل بیٹا گرفتار

بدبخت بیٹے نے نشے کے لیے پیسے نہ ملنے پر باپ کو قتل کر دیا، پولیس کا بروقت اقدام قاتل گرفتار جھنگ : بیٹے کے ہاتھوں باپ کے قتل کا معاملہ جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا نوٹس، ملزم بروقت گرفتار – جھنگ : موچیوالا کے علاقہ چک 215 میں بیٹے نے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ نے شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور انکی شکایات کے بروقت حل کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی میں کھلی کچہری لگائی، شہریوں کی شکایت کو غور سے سنا اور موقع پر احکامات جاری کئے،اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی،ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا سمیت دیگر تفتیشی افسران اور میڈیا کے نمائندگان بھی موجود تھے، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (نامہ نگار )وزیر اعلی پنجاب ، آئی جی پنجاب اور آر پی او فیصل آباد کے ویژن کے مطابق ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی ہدایات پر ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ نے شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور انکی شکایات کے بروقت حل کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی میں … Read more