وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا کی زیر نگرانی ممتاز احمد گوندل اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران نواحی چک نمبر 490 ج ب سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے محرر ناصر خان بلوچ نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کے حکم پر مہر ریاض سپرا ایس ایچ او تھانہ وریام والا کی زیر نگرانی ممتاز احمد گوندل اے ایس ائی معہ ملازمین نے- دوران سرچ آپریشن ولید ولد ارشد قوم وڑائچ چکنمبر 490احمد فراز ولد مستنصر علی … Read more

وریام والا جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) معروف ڈھولکی درجنوں شاگردوں کے استاد میاں منظور احمد پیرائیں بقضاء الہی وفات پا گئے، مرحوم کی نماز جنازہ کل آٹھ بجے صبح ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی، مرحوم اللہ رکھا پیرائیں کے والد محترم تھے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کے معروف ڈھول ماسٹر میاں منظور احمد پیرائیں بقضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں – مرحوم دیرینہ بیماری میں مبتلا تھے، انہوں نے درجنوں شاگردوں کو اپنا فن سکھا کر برسر روزگار بنایا، مرحوم نے سات دہائیوں کا جوبن دیکھا، ہنس-مکھ اور ملنسار طبیعت کے مالک … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، غریب رکشہ ڈرائیور کو چھری سے وار کرکے نقدی، موبائل اور رکشہ چھین کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،وزیر اعلی پنجاب ائی جی پنجاب ار پی او فیصل آباد ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کی احکامات کی روشنی میں صہیب فخر قریشی ایس ایچ او تھانہ شور کوٹ کینٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھریوں کے وار کرکے رکشہ ڈرائیور سے نقدی اور موبائل اور رکشہ چھیننے والے کو گرفتار … Read more

تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں گھریلو ناچاقی پر سالے نے بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، اطلاع ملتے ہی شورکوٹ پولیس موقع پر پہنچ کر کارروائی میں مصروف، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

شور کوٹ افسوس ناک خبر سالے نے بہنوئی کو قتل کر دیا۔سہیل کملانا نے اپنے بہنوئی سکندر کو گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس شورکوٹ موقع پر پہنچ گئی- شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) طلباوطالبات بھرپورمحنت،لگن اور دیانتداری کیساتھ اپنا تعلیمی سفر جاری رکھیں،انشااللہ ماضی و حال کی طرح مستقبل میں بھی کامیابی ان کے قدم چومے گی، پرنسپل چناب کالج لیفٹیننٹ کرنل(ر) اعظم مقبول صدیقی کانیو فرسٹ ایئر اورینٹیشن سیشن سے خطاب، رپورٹ شہزاد سلیمی سینئر صحافی

پریس ریلیز 23 جولائی2024 طلباوطالبات بھرپورمحنت،لگن اور دیانتداری کیساتھ اپنا تعلیمی سفر جاری رکھیں،انشااللہ ماضی و حال کی طرح مستقبل میں بھی کامیابی ان کے قدم چومے گی، پرنسپل چناب کالج لیفٹیننٹ کرنل(ر) اعظم مقبول صدیقی کانیو فرسٹ ایئر اورینٹیشن سیشن سے خطاب- جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ):شاندار تعلیمی نتائج اور عظیم الشان کیمپس … Read more

لاہور ہائی کورٹ نے ضلع جھنگ بھر میں دھواں چھوڑنے والے بھٹوں کو مسمار کرنے کا حکم، زگ زیگ ٹیکنالوجی کا سات دن میں عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

جھنگ:لاہور ہائیکورٹ لاہور کا زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر اینٹوں کے بھٹوں کو مسمار کرنے کا حکم جھنگ:محکمہ ماحولیات کو ضلع میں قائم 220 اینٹوں کے بھٹہ مالکان کو نوٹسز جاری کرنے کی ہدایت – جھنگ:7 یوم کے بعد دھواں چھوڑنے والا بھٹہ خشت مسمار کردیا جائیگا جھنگ:عدالت عالیہ لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر سختی … Read more

احمد پور سیال :سیاسی و سماجی مع صحافتی شخصيات کی کوششوں سے دو برادریوں کے درمیان دیرینہ رنجش ختم کروا کر صلح کروا کر ڈھیروں دعائیں اور نیکیاں سمیٹ لیں، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ أن لائن نیوز نیٹ ورک

احمد پور سیال:دربار حضرت مخدوم سید نورنگ جہانیاں بخآری سرکار المعروف چک نورنگ شاہ پر واہگہ اور سپرا برادری کی صلح ہوگئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز احمدپورسیال کے نواحی علاقہ کنڈل کھوکھراں کی سیاسی و سماجی شخصیات مہر نجم مہدی سیال، عنصر مہدی خان سیال ، حیدر خان سیال ، چوہدری محمد اختر نمبردار … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) عاشورہ محرم الحرام کے دوران نزر و نیاز، سبیلیں اور بڑے پیمانے پر لنگر حسینی کی تقسیم “لکھنانہ برادران” کی پہچان بن گئی، دس سالہ روایت کو بخوبی نبھانے میں لکھنانہ سیال برادرز اپنا ثانی نہیں رکھتے، جانئیے جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک پر ڈویژنل بیوروچیف عرفان حیدر سیال سےت

جھنگ ( عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر ) جھنگ میں بسلسلہ محرم الحرام نزر و نیاز اور سبیلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں رہائش گاہ / ڈیرہ سیالاں مہر حق نواز لکھنانہ سیال کے صاحبزادگان مہر احمد نواز لکھنانہ سیال، مہر مجاہد لکھنانہ سیال، مہر تصور عباس لکھنانہ سیال اور … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ کوٹ شاکر کی حدود میں زمینی قبضے کے دوران ہوائی فائرنگ کے زریعے خوف و ہراس پھیلانے والے چھ افراد کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا

جھنگ : کوٹ شاکر کے علاقہ چک 7/1 تھل میں قبضہ کی کال پر پولیس کا بروقت ایکشن جھنگ : چھ ملزمان بھاری اسلحہ سمیت گرفتار، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔ جھنگ : گرفتار ملزمان میں اسد، واجد، آفتاب، امان اللہ، امتیاز اور احتشام شامل ہیں، جھنگ : ڈی پی او محمد … Read more

سلطان باھو /جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دربار سلطان باھو پر بہترین سیکورٹی کی فراہمی پر جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، آپ تمام کی انتھک محنت، لگن اور فرض شناسی قابل تحسین ہے، انچارج سیکورٹی دربار سلطان باھو صوبیدار محمد نعیم کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ رانا محمد نعیم خان ،حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باہو ۔۔۔ یکم محرم تا یوم عاشور سیکیورٹی کے بہترین اقدامات پر جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔صوبیدار محمد نعیم۔ آپ تمام کی انتھک محنت،لگن اور فرض شناسی لائق ستائش و تحسین ہے۔ محمد نعیم – مشکل سے مشکل ہدف کا حصول اور کسی بھی ایونٹ کو باہم اشتراک اور … Read more