جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) یوم دفاع پاکستان کی تاریخ کا یادگار دن ہے، 6 ستمبر کو مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یوم دفاع بھر پور انداز میں منائیگی، زاہد اقبال ضلعی ناظم مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی میڈیا سے گفتگو
پریس ریلیز یوم دفاع پاکستان کی تاریخ کا یادگار دن ہے۔ زاہد اقبال ناظم مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع جھنگ 6 ستمبر کو مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یوم دفاع بھر پور انداز میں منائیگی: (جھنگ ) 6ستمبر کا دن پاکستان کی تاریخ کا یادگار دن ہے جس دن وطن عزیز پاکستان کی محافظ مسلح افواج پاکستان … Read more