جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سی ای او ایجوکیشن جھنگ ملک محمد سرور اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے، پنجاب ٹیچرز یونین، ایپکا جھنگ کی جانب سے پروقار تقریب کا اہتمام، ڈپٹی کمشنر جھنگ سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت، جھنگ والوں کی محبتیں ہمیشہ یاد رکھوں گا، ملک محمد سرور، رپورٹ ریاض شاہد خان
خوش قسمت ہیں وہ سرکاری ملازمین جنہیں ریٹائرمنٹ کے وقت ان کے ساتھی اور ماتحت پر نم آنکھوں اور پرتپاک انداز میں رخصت کرتے ہیں۔ ڈی سی جھنگ محمد عمیر اپنی سروس کے آخری سال بطور سی ای او ایجوکیشن جھنگ خدمات سرانجام دینا میرے لیے اعزاز ہے ۔ ملک محمد سرور- جھنگ ( بیورو … Read more