CEO شیخ غلام مصطفی
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت پنجاب کے86 تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم کی تنصیب کا عمل جاری ہے، اس سلسلے میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول موضع باغ ضلع جھنگ میں سب سے بڑے سولر سسٹم کا انسٹال کر دیا گیا
حکومت پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم تنصیب کا سلسلہ جاری – گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بوائز باغ میں سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔ 35 پلیٹوں کے ساتھ 20000 واٹ کا سسٹم لگایا گیا۔ پورے پنجاب میں 86 سکولز میں سولر پراجیکٹ لگایا جائے گا۔ پورے پنجاب میں سب سے زیادہ … Read more
جھنگ کے معروف ڈاکٹر نعیم رفیق کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر حلقہ احباب سمیت ڈاکٹرز کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک
جھنگ۔ عمرہ کی سعادت حاصل کرنا بہت بڑا اعزاز ہے۔ ڈاکٹر نعیم رفیق۔ ضلع جھنگ کے مشہور و معروف ڈاکٹر نعیم رفیق عمرے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے واپسی پر اپنے بیان میں کہا کہ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اللہ کے گھر کے مہمان بنتے ہیں اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ قادر پور ضلع جھنگ حافظ محمد عبداللہ جپہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کاروائی، علاقہ میں وحشت کی علامت احمد عرف احمدی گینگ کو گرفتار کرکے نو موٹرسائیکل سمیت لاکھوں مالیت کی اشیاء برآمد، اہالیان علاقہ کا تھانہ قادر پور پولیس کی کارکردگی پر انتہائی خوشی کا اظہار، علاقے سے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، حافظ عبداللہ جپہ کی میڈیا سے گفتگو
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ قادر پور ضلع جھنگ حافظ عبداللہ جپہ کی زیر نگرانی بدنام زمانہ احمد عرف احمدی گینگ کو گرفتار کرکے نو موٹر سائیکل، انویٹر، گندم، موبائل سمیت دیگر اشیاء برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کر دی گئیں – اہالیان علاقہ نے ایس ایچ او تھانہ قادر پور ضلع … Read more
جھنگ :جامع مسجد زینب اہلحدیث مدنی کالونی سرگودھا روڈ جھنگ میں خطبہ جمعہ حافظ ثاقب سرور ساقی ارشاد فرمائیں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ
جھنگ ( ) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل جھنگ کے زیر اہتمام زیر سرپرستی چوہدری عنصر علی زیر قیادت چوہدری اکرم 9 اگست کا خطبہ جمعہ جامع مسجد زنیب اہلحدیث مدنی کالونی سرگودھا روڈ جھنگ صدر میں سفیر امن حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ خطبہ جمعہ ارشاد … Read more
احمد پورسیال:جھنگ پیلس میں یوم شہدائے پولیس کی منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت اور ایس پی انویسٹیگیشن چوہدری جاوید اقبال چدھڑ نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے میں اعلی پرفارمنس اور بہترین تعاون کرنے پر ضلعی ممبر امن کمیٹی مہر سعید خان سیال کو شیلڈ سے نوازا گیا، اس موقع پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک
احمد پورسیال:جھنگ پیلس میں یوم شہدائے پولیس کی منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت اور ایس پی انویسٹیگیشن چوہدری جاوید اقبال چدھڑ نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے میں اعلی پرفارمنس اور بہترین تعاون کرنے پر ضلعی ممبر امن کمیٹی مہر سعید خان سیال کو شیلڈ … Read more
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ بیلہ سربانہ میں دریا میں نہانے کے لیے جانے والا معروف نوجوان خیرات بدھرا کی لاش ریسکیو 1122 شورکوٹ کی ٹیم کی انتھک محنت کے بعد دریا سے لاش مل گئی، رپورٹ ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) گزشتہ روز بیلہ سربانہ ضلع جھنگ کے معروف نوجوان مرحوم خیرات علی بدھرا کی دریائے چناب میں نعش کی تلاش جاری تھی، بالآخر ریسکیو 1122 شورکوٹ کے جوانوں نے اپنی انتھک محنت کے بعد دریا سے تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے – شیخ غلام مصطفیٰ سی ای … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ و مقامی کمیونٹی چک نمبر 269 تحصیل و ضلع جھنگ کے باہمی تعاون سے بی آئی ایس پی اندراج و بچوں کے تعلیمی وظائف کے اندراج کے سلسلے میں کیمپ کا انعقاد، ملک احسان اللّه كمبوہ ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی جھنگ و ٹوبہ ٹیک سنگھ ہمراہ ملک محمود اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس کے کیمپ کا سرپرائز وزٹ کیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر
جھنگ (نمائنده خصوصی ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ و مقامی کمیونٹی چک نمبر 269 تحصیل و ضلع جھنگ کے باہمی تعاون سے بی آئ ایس پی اندراج و بچوں کے تعلیمی وظائف کے اندراج کے کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ یہ کیمپ … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حساس تنصیبات اور غیر ملکی باشندوں کی سیکورٹی کے حوالے سے محکمہ داخلہ کے تمام احکامات پر من وعن عمل درآمد کیا جائے، ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کا آر ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ پروجیکٹ حویلی بہادر شاہ کے دورہ کے دوران پولیس افسران کو ہدایات، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک
جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے کہا ہے کہ حساس تنصیبات اور غیر ملکی باشندوں کی سیکورٹی کے حوالے سے محکمہ داخلہ کے تمام احکامات پر من وعن عمل درآمد کیا جائے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے آر ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ پروجیکٹ حویلی … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ کالج ادھیوال جھنگ کے شعبہ باٹنی کے پروفیسر چوہدری محمد اختر انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی قصبہ حویلی بہادر شاہ میں آج دس بجے دن گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک
حویلی بہادر شاہ۔ گورنمنٹ کالج ادھیوال جھنگ کے شریف النفس قابل احترام پروفیسر چوہدری محمد اختر انتقال کرگئے ہیں ان کا نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ حویلی بہادر شاہ میں آج بروز بدھ صبح 10 بجے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں پڑھایا جائے گا اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین … Read more