وریام والا شورکوٹ
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، نو موٹر سائیکلوں سمیت بھاری رقم ،ناجائز اسلحہ برآمد کر کے شاہدو بلوچ گینگ کو گرفتار کر لیا، مزکورہ گینگ ضلع جھنگ کے متعدد تھانوں کو مطلوب تھا، شہریوں کا تحفظ ہماری زمہ داری ہے اور جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا پولیس مہر اخلاق احمد نول کی میڈیا سے گفتگو ،عوامی و سماجی حلقوں نے تھانہ وریام والا پولیس کے افسران اور جوانوں کی کارکردگی پر بہت خوشی کا اظہار کیا ہے ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ بیورچیف پنجاب جھنگ آن لائن نیوز
شور کوٹ ،طارق محمود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کی ہدایت پر مہر محمد حیات سرگانہ ڈی ایس پی سرکل شورکوٹ کی زیر نگرانی مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھا نہ وریام والا ہمراہ تفتیشی افسران نجم عباس مظہر اقبال ممتاز حسین ظفر عباس چمن عباس فیاض احمد محمد نواز اور پولیس جوان وسیم … Read more
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ چمن عباس مع ملازمین کے دوران چیکنگ ملزم نصیب خان سے بڑی مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
شور کوٹ (مہرریاض حسین سے)،ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق نول کے حکم پر انچارج چوکی رستم سرگانہ چمن عباس اے ایس ائی معہ ملازمین محرر چوکی محمد محسن محمد وسیم محمد اعظم نے … Read more
وریام والا :حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کی دادی محترمہ وفات پا گئی ہے مرحومہ کی نمازِ جنازہ رات 9بجے ادا کیجائے گی ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
وریام والا ،حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کی دادی محترمہ وفات پا گئی ہے مرحومہ کی نمازِ جنازہ رات 9بجے سلطان شاہ قبرستان جھنگ میں ادا کی جائے گی مرحومہ کی وفات پر مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس اور جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے ذمہ داران نے گہرے … Read more
وریام والا شورکوٹ :گزشتہ روز میرک سیال کے قریب آندھی گولیوں کا نشانہ بننے والے چک نمبر 485 کے خوبرو نوجوان ملک تنویر کی رات گئے نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، مقتول نوجوان کی المناک موت پر پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ملک تنویر عرف ملکی کا نماز جنازہ رات گئے ادا کر دیا گیا، نماز جنازہ میں مہر امجد سلیم سرگانہ صاحب اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی – مرحوم کے آخری دیدار کے لئے ہزاروں لوگ امڈ آئے، نوجوان کے قتل نے پورے علاقے کو سوگ میں … Read more
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)ایم ایس ایف اور پی ایس ایف کے درمیان لڑائی آج ایک اور ماں کی گود اجاڑ گئی، اڈہ میرک سیال کے مقام پر موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ،نواحی چک نمبر 485 کے خوبرو نوجوان موقع پر جان بحق دوسرا شدید زخمی، موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب، ریسکیو 1122 شورکوٹ زرائع ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ* *ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ* *بتاریخ 28 ستمبر 2023* *شورکوٹ* اڈا میرک سیال جھنگ روڈ پرموٹر سائیکل سوار دو افراد پر نا معلوم افراد کی فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 شورکوٹ* *شورکوٹ* کالر کی اطلاع کے مطابق نا معلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہو … Read more
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شورکوٹ اعجاز صالح کا زراعت آفس توسیع وریام والا آمد ، زراعت آفیسر مرکز وریام والا ضلع جھنگ محترمہ سدرہ حنیف کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اس موقع پر کسانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کاشتکار جلد اپنی کپاس کی چنائی عمل میں لائیں اور ہر گز تاخیر نہ کریں، مزید کس بات کی آگاہی فراہم کی جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر سینئر صحافی حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے
اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شورکوٹ اعجاز صالح کا زراعت آفس توسیع وریام والا کے علاقوں کا دورہ، زراعت آفیسر مرکز وریام والا ضلع جھنگ محترمہ سدرہ حنیف کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اس موقع پر کسانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کاشتکار جلد اپنی … Read more
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا کے معروف نوجوان راۓ مبشر حسین بھٹی کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پا چکی ہیں ،مرحومہ کا نماز جنازہ آج گیارہ بجے ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا کے معروف نوجوان راۓ مبشر حسین کی والدہ اور رائے سکندر حیات بھٹی کی بیوی انتقال کر گئیں نماز جنازہ آج گیارہ بجے ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی. عوامی و سماجی اور تجارتی نے افسوس کا اظہار کیا ہے. شیخ غلام مصطفٰی سی … Read more
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) چوہدری محمد اقبال منڈ گردوار کے والد محترم کی رسم قل خوانی آبائی چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں ادا کر دی گئی، جاوید اقبال چدھڑ ایس پی موٹروے، نواب بابر علی خان سیال ،میاں قمر حیات کاٹھیا، بہادر علی جھگڑ، راؤ اورنگ زیب ایس ایچ او ،زاہد عباس انسپکٹر ،اظہر خان بلوچ ایس ایچ او سمیت سیاسی و سماجی شخصیات سمیت محکمہ مال کے افسران /صحافیوں /وکلاء سمیت کثیر تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت، رپورٹ محمد ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
شورکوٹ (مہرریاض موھانہ)چوہدری محمّد اقبال منڈ گرداور کے والد چوہدری محمّد اشرف منڈ جو کہ وفات پا گئے تھے انکی رسم قل خوانی چک نمبر 493 باٹیاں والا شورکوٹ میں ادا کر دی گئی جس میں جاوید اقبال چدھڑ ایس پی موٹر وے پولیس زاہد عباس انسپکٹر ۔راؤ اورنگزیب انسپکٹر پولیس جھنگ ۔ خان اظہر … Read more