وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی ہدایت پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول مع ٹیم نے دو منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں پوست اور شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ،مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر،رپورٹ مہر ریاض موہانہ ،میاں عثمان علی سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی ): ڈی پی او ملک طارق محبوب کی ہدایت پر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری جھنگ: تھانہ وریام کے علاقے سے کارروائی کے دوران دو منشیات فروش کاشف اور آصف رنگے ہاتھوں گرفتار جھنگ : ملزمان کے قبضہ سے 113 کلو گرام پوست اور 19 لیٹر دیسی … Read more

وریام والا شورکوٹ :محلہ اقبال نگر وریام والا کے رہائشی استاد بشیر احمد ماچھی ریڈیو میکنک بقضاۓ الہی وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج 11بجے دن پلیٹ فارم پر ادا کی جائے گی ،رپورٹ میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ وریام والا کے محلہ اقبال نگر کا رہائشی اللہ بخش ماچھی مرحوم کا بیٹا غلام یایسن ماچھی کا بھائی محمد بشیر ماچھی بقضاے الہٰی سے وفات پا گیا ہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن مرحوم کا نماز جنازہ آج 11بجے پلیٹ فارم پر ادا کی جائے گی