جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈپٹی کمشنر جھنگ آفس میں تعینات ایچ آر سپرینڈنٹ احسان الٰہی اشرف جنجوعہ پر لگائے گئے الزامات کے متعلق بیانیہ سامنے آگیا، ایک نیوز گروپ میں لگائے گئے الزام کی بابت وضاحت میں الزامات کو بے بنیاد اور ذاتی مفاد میں بلیک میلنگ کی بنیاد قرار دیا، ملازمین کے تبادلے کا الزام جھوٹا ہے اور تبادلے ہائی اتھارٹی کے حکم پر ہوتے ہیں، بیانیہ کے اقتباسات، رپورٹ مظہر عباس جنجوعہ بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ڈی سی آفیس جھنگ میں ایچ آر سپریڈنٹ احسان الٰہی اشرف جنجوعہ پر نیوز گروپ میں لگائے گئے الزام کی بابت وضاحت میں الزام بے بنیاد اور ذاتی مفاد میں بلیک میلنگ کی بنیاد قرار دیئے گئے ملازمین کے تبادلے کا الزام جھوٹا ہے اور تبادلے ہائی اتھارٹی کے حکم پر ہوئے ۔ انہوں نے … Read more

شورکوٹ :اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کی جماعتی زمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھانے کے لیے نئی باڈی تشکیل ، قرآن وسنت کی بالادستی، ملک میں فرقہ ورایت فحاشی کے خاتمے، ناموس رسالت، صحابہ و اہلبیت کے تحفظ کےلئے دن رات پہلے سے بڑھ کر محنت کرنے کا اعادہ، اجلاس میں ضلعی راہنماؤں کی بھی شرکت، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کا تنظیمی انتخابی اجلاس مرکزی جامع مسجد اہلحدیث رحمانیہ محلہ کچکوٹہ شورکوٹ میں زیر صدرات حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ زیر نگرانی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل شورکوٹ مولانا طاہر خان سلفی … Read more

جھنگ :پروفیسر طبیب اظہر خان بلوچ حکیم محمد مقصودچوہان کی زیر سرپرستی فری طبی کیمپ کوٹ شاکر میں لگایا گیا، اس موقع پر نامور اطباء نے مریضوں کا تسلی بخش چیک اپ کیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ،پروفیسر طبیب اظہر خان بلوچ حکیم محمد مقصودچوہان کی زیر سرپرستی ایک روزہ فری طبی کیمپ بمقام المبارک یونانی شفا خانہ رجسٹرڈ محلہ مستان شاہ کوٹ شاکر میں اختتام پذیر ہوا جس میں مریضوں کو ادویات اور چیک اپ فری کیا گیا- جس میں قابل فخر اطباء کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے رواں سال میں موٹرسائیکل چوری کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں،ہفتہ وار کارکردگی پر سخت سزاؤں کا فیصلہ،شہریوں کی حفاظت کے فریضے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے رواں سال میں موٹرسائیکل چوری کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں،ہفتہ وار کارکردگی پر سخت سزاؤں کا فیصلہ،شہریوں کی حفاظت کے فریضے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی- تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے رواں سال … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ) نیشنل كميشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جھنگ و ٹوبہ ٹیک سنگھ ملک احسان اللّه كمبوہ نے ضلع جھنگ این سی ایچ ڈی کے دی بیسٹ ولینٹیرز مسرت ریاض جعفری سے بات چیت کرتے ھوئے بتایا کہ این سی ایچ ڈی ٹیم جھنگ کو یہ اعزاز حاصل ھے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تعلیمی وظائف کے پروجیکٹ میں سہ ماہی ٹاسک میں اپنا ٹارگٹ دس دن پہلے بیس جون کو مکمل کر لیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ نیشنل كميشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ (این سی ایچ ڈی ) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جھنگ و ٹوبہ ٹیک سنگھ ملک احسان اللّه كمبوہ نے ضلع جھنگ این سی ایچ ڈی کے دی بیسٹ ولینٹیرز مسرت ریاض جعفری اور ہمارے نمائنده سے بات چیت کرتے ھوئے بتایا کہ این سی ایچ ڈی ٹیم جھنگ کو یہ … Read more

جھنگ (حکیم طاہر محمود جنجوعہ) مہر تنصیر حیدر سیال کو پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں خدمات تفویض ہونے پر حلقہ احباب نے مبارک باد دی ہے

*ہم اپنے پیارے بھائی تنصیر حیدر سیال کو جونیئر کلرک پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن اوکاڑہ تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں* – جھنگ() جھنگ مہر طالب حسین سیال مرحوم ریٹائر ایکسائز انسپکٹر کے پوتے مہر الطاف حسین ساجد سیال، مہر اظہر عباس اسد سیال، استاد مظہر حسین کے بھتیجے میاں رب نواز جنجوعہ … Read more

جھنگ :پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کی کاروائی، دوران چیکنگ عدالتی مفرور کو گرفتار کر لیا گیا، رپورٹ آصف سیماب جنجوعہ

پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کی کاروائی۔ چوکی انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرازق جنجوعہ سب انسپکٹر کی زیرنگرانی شفٹ انچارچ مہر لیاقت علی نول کی کاروائی۔ دورانِ موبائل ایپلیکیشن چیکنگ عدالت سے مفرور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا۔ مفرور ملزم محمد بلال ولد نور محمد رہائشی میاں چنوں عدالت سے مفرور تھا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)گھر والوں سے جھگڑ کر تھانہ جھنگ سٹی پولیس کو ملنے والا 12 سالہ لڑکے کو ورثاء کے حوالے کر دیا، لڑکا قریبی ضلع سے تعلق رکھتا ہے، تھانہ جھنگ سٹی پولیس کے اقدام پر ورثاء نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے ، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ

جھنگ۔ کرائم رپورٹر ۔ بارہ سالہ افتخار ماچھی کو تھانہ سٹی میں تعینات ملک مظفرعباس دوکہ نےفیملی سےملوادیا- تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدائیت کے ویثرن کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل چوہدری غضنفر عباس گجرکی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی مہرشاہدامیر لدھیانہ سب انسپکٹر کی سربراہی میں وی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ (سپیشل ایجوکیشن ونگ) کے ضلعی کوارڈینیٹر سید احمد رضا شاہ نے صوبائی وزیر تعلیم راناسکندر حیات سے سکول ایجوکیشن کے مسائل کے حوالے سے خصوصی ملاقات، صوبائی وزیر تعلیم نے جھنگ آنے کی دعوت قبول کر لی اور دیگر مسائل کے متعلق کیا کہا گیا، جانئیے شیخ عرفان حیدر سے

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ سپیشل ایجوکیشن ونگ کے ضلعی کوارڈینیٹر سید احمد رضا شاہ نے صوبائی وزیر تعلیم راناسکندر حیات سے سکول ایجوکیشن کے AEO’S/SSE’S کے اساسی مسائل و سپیشل ایجوکیشن کے PET فزیکل ایجوکیشن ٹیچر کی اپگریڈیشن کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں جھنگ کا دورہ کرنے کی … Read more

جھنگ کی محرومیوں سے دلبرداشتہ ہو کر معروف سیاسی و سماجی شخصیت مہر فراست علی ضامن پاتوانہ سیال نے جھنگ کی سیاست میں حصہ لینے کا فیصلہ، بار بار آزمائے چہروں نے جھنگ کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے، اب چہرے بدلنے چاہیے، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ ہر شعبے میں بڑھتی ہوئی کرپشن اور جھنگ کی محرومیوں سے دلبرداشتہ ہو کر مہر فراست علی ضامن پاتوآنہ سیال (بانی و سرپرست انجمن اشاعت ادب جھنگ) نے جھنگ کے حلقہ 109سے آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا- ان کے اس فیصلے کے بعد جھنگ کی عوام کے اندر خوشی کی لہر دوڑ … Read more