افسوسناک خبر :جھنگ کے نواحی علاقے میں گھریلو تلخ کلامی پر کلاسن برادری کے معروف نوجوان نے زہر پی کر موت کو گلے لگا لیا، ورثاء، عزیز و اقرباء پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے) گھر میں معمولی تلخ کلامی پر تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 255میں کلاسن برادری کے خوبرو نوجوان نے زہر پی کر موت کو گلے لگا لیا- اور موقع پر ہی دم توڑ گیا، محمد آصف ولد محمد یوسف کلاسن کے اس اچانک غلط اقدام پر جہاں ورثاء اپنے جوان … Read more

جھنگ (پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 14سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس 10جولائی بروز بدھ بعد از نماز عشاء بمقام جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار جھنگ صدر میں سابقہ روایات کی طرح منعقد ہورہی ہے جسمیں نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے

جھنگ :مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 14سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس 10جولائی بروز بدھ بعد از نماز عشاء بمقام جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار جھنگ صدر میں سابقہ روایات کی طرح منعقد ہورہی ہے- جس میں ملک پاکستان کے نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے جن … Read more

جھنگ (ریاض شاہد خان ) جھنگ دھرتی کے سپوت ، چک نمبر 175 جھوکاں بلوچاں کے فرزند سردار صاحب گل خان بلوچ ( سینئر سول جج مظفر گڑھ) نے سول سوٹ پنجاب بھر میں ٹاپ پرفارمر کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے میدان مار لیا

جھنگ دھرتی کے سپوت سردار صاحب گل خان بلوچ نے میدان مار لیا۔ بطور سینئر سول جج مظفر گڑھ پنجاب بھر میں پرفارمنس کے لحاظ سے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی- جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جھنگ دھرتی کے سپوت ، چک نمبر 175 جھوکاں بلوچاں کے فرزند سردار صاحب گل خان بلوچ ( سینئر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چناب کالج جھنگ کی ہونہار طالبہ فاطمۃ الزہرا سلیمی نے فیصل آباد بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1182 نمبر لیکرطالبات میں ضلع بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی- موصوفہ جھنگ کے سینئر صحافی شہزاد سلیمی کی بیٹی ہیں، رواں سال شہزاد سلیمی کے دو بیٹوں نے بھی اپنی قابلیت کے بل بوتے پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرکے جھنگ دھرتی کا نام روشن کیا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ عرفان حیدر

چناب کالج جھنگ کی ہونہار طالبہ فاطمۃ الزہرا سلیمی نے فیصل آباد بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1182 نمبر لیکرطالبات میں ضلع بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی- جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )شاندار ودرخشاں روایات کے حامل مثالی تعلیمی ادارے چناب کالج جھنگ کی ہونہار طالبہ فاطمۃ الزہرا سلیمی رول نمبر439190نے اعلیٰ وثانوی تعلیمی بورڈ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس کی ایک اور کامیابی، تھانہ موچیوالا کی حدود میں عید الاضحٰی کے دن قتل ہونے والے شخص کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا، وجہ عناد سامنے آگئی، ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ کی تھانہ موچیوالا کے ایس ایچ او اور ٹیم کی کارکردگی کو زبردست سراہا ہے، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ( عرفان حیدر سیال )پولیس تھانہ موچی والا نے مقتول محمد رمضان کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے آلہ قتل دو عدد پسٹل بھی برآمد کر لئے گئے۔ملزمان نے خاندانی رنجش کی بنا پر قتل کیا۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 17 جون عیدالاضحی کے دن چک نمبر 181ج ب علاقہ تھانہ موچی والا میں … Read more

جھنگ (ریاض شاہد خان) رات گئے گاڑی کا تعاقب کرتے ڈاکوؤں سے پٹرولنگ پولیس رتہ متہ نے معروف کاروباری شخصیت کو سیکورٹی فراہم کرکے بحفاظت منزل مقصود تک پہنچا دیا، شہری کی رتہ متہ پٹرولنگ پولیس کے حق میں نعرے

پٹرولنگ پولیس رتہ متہ نے شہری کو ڈکیتی کی واردات سے بچا لیا جھنگ ( بیورو رپورٹ) تفصیلات کے مطابق رانا کاشف جو کہ دودھ کا کاروبار کرتا ھے جو کہ دودھ لیکر اپنی گاڑی پر بوقت تقریبا” 3 بجے رات پنجگرائیں لنک روڈ سے آ رہا تھا اسکے پاس ذیادہ مقدار میں payment نقدی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ موچیوالا پولیس کا ڈی ایس پی صدر سردار محمد اسلم ڈوگر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ موچیوالا مہر عنصر عباس سپرا کا پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 14 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ سمیت دیگر لاکھوں مالیت کی اشیاء بھی برآمد، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

پولیس تھانہ موچیوالا کے ایس ایچ او مہرعنصرعباس سپرا کا اپنی نفری کےہمراہ سرچ آپریشن اس موقع پر ڈی ایس پی صدرسردارمحمداسلم ڈوگر بھی ساتھ تھے جھنگ: کرائم رپورٹر ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کے احکامات پر تھانہ موچیوالا پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ گرینڈ سرچ آپریشن – سرچ آپریشن تھانہ موچیوالا کے … Read more

جھنگ :بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چنڈ بھروانہ سنٹر پر سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے انچارج سیکورٹی سب انسپکٹر فراز حسن کے بہترین اقدام، ہر خواتین کا احترام اور تحفظ فراہم کرنا ہمارا اولین فریضہ ہے، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

چنڈ بھروآنہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر پر سکیورٹی کے اچھے انتظامات جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر)چنڈ بھروآنہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر سیکیورٹی کے سخت انتظامات انچارج سیکیورٹی سب انسپکٹر فراز حسن کا میڈیا ٹیم سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سنٹر پر آنے والی خواتین کا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سیکرٹری آبپاشی پنجاب واصف خورشید کا دورہ جھنگ، ممکنہ سیلابی علاقوں کا دورہ، ہیڈ تریموں آمد کنٹرول روم میں مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا ، رپورٹ رانا محمد نعیم خان، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ( )سیکرٹری آبپاشی پنجاب واصف خورشید نے جھنگ کا دورہ کیا۔سیکرٹری آبپاشی نے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمرا ممکنہ سیلابی علاقوں کامعائنہ کیا اورممکنہ سیلابی صورتحال پر انتظامات کے حوالے سے بریفنگ لی ۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے ممکنہ سیلابی صورتحال پر انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔انہوں نے ہیڈ تریموں پر قائم کنٹرول … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ میں شجرکاری مہم میں بڑی پیشرفت، آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز آنرز ایسوسی ایشن جھنگ کا ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر سے ملاقات کرکے دس ہزار سے زائد درخت لگانے کا معاہدہ طے، نگہداشت کے مراحل کی بھی یقین دہانی، رپورٹ آصف سیماب جنجوعہ

*تقریب MOU سائن آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز آنرز ایسوسی ایشن جھنگ اور ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر جھنگ* گزشتہ روز 5 جولائی بروز جمعہ صبح دس بجے آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز آنرز ایسوسی ایشن جھنگ کا ایک وفد سی ای او ایجوکیشن جھنگ چوہدری محمد سرور کے ساتھ ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر جھنگ سے ان کے … Read more