گڑھ مہاراجہ..محلہ جٹاں والااقبال حسین گازر ظفر عبّاس گازر مظفر عبّاس گازر کے والد اور ماسٹر ناصر عبّاس کے ماموں میاں مختار حسین گازر وفات پا گے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ رات ٹھیک 8:30 بجے مرکزی امام بارگاہ میں ادا کی جاۓگی۔

گڑھ مہاراجہ..محلہ جٹاں والااقبال حسین گازر ظفر عبّاس گازر مظفر عبّاس گازر کے والد اور ماسٹر ناصر عبّاس کے ماموں میاں مختار حسین گازر وفات پا گے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ رات ٹھیک 8:30 بجے مرکزی امام بارگاہ میں ادا کیا جاۓ گا

جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمراہ مویشی منڈیوں کا دورہ ۔ ڈی پی او نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور بیوپاریوں اور خریداروں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے حوالے سے احکامات جاری کئے..

جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمراہ مویشی منڈیوں کا دورہ ۔ ڈی پی او نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور بیوپاریوں اور خریداروں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے حوالے سے احکامات جاری کئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ڈپٹی کمشنر کے … Read more

گڑھ موڑ سے چوہدری محمد عارف، ڈاکٹر محمد افضل آرائیں، چوہدری گوشہ آرائیں کے بھائی، سرپرست اعلی انجمن تاجران مین بازار گڑھ موڑ چوہدری جابر علی آرائیں (چوہدری کلاتھ ہاؤس والے) جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز عصر 5:30 بجے گورنمنٹ ہائی سکول گڑھ موڑ کے نئے گراؤند میں ادا کی جائے گی.

گڑھ موڑ سے چوہدری محمد عارف، ڈاکٹر محمد افضل آرائیں، چوہدری گوشہ آرائیں کے بھائی، سرپرست اعلی انجمن تاجران مین بازار گڑھ موڑ چوہدری جابر علی آرائیں (چوہدری کلاتھ ہاؤس والے) جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز عصر 5:30 بجے گورنمنٹ ہائی … Read more

ڈپٹی کمشنر محمد عمیرکی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل احمد پور سیال محمد عرفان ہنجرا نے عید الاضحی کے حوالے سے قائم عارضی مویشی منڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انتظامی امور کا جائزہ لیا ۔اسسٹنٹ کمشنر نے مویشیوں کے بیوپاریوں اورخریداری کے لئے آئے ہوئے شہریوں سے ملاقات کی اور ان سے مویشی منڈی میں انتظامات کے بارے میں دریافت کیا۔

ڈپٹی کمشنر محمد عمیرکی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل احمد پور سیال محمد عرفان ہنجرا نے عید الاضحی کے حوالے سے قائم عارضی مویشی منڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انتظامی امور کا جائزہ لیا ۔اسسٹنٹ کمشنر نے مویشیوں کے بیوپاریوں اورخریداری کے لئے آئے ہوئے شہریوں سے ملاقات کی اور ان سے مویشی … Read more

بیلہ سربانہ۔وکیل والا کی معروف شخصیت محترم سید مشتاق حسین شاہ وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج بروز منگل صبح 7 بجے انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح

بیلہ سربانہ۔وکیل والا کی معروف شخصیت محترم سید مشتاق حسین شاہ وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج بروز منگل صبح 7 بجے انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح

احمد پور سیال میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط کی رقوم کی ادائیگیوں کے سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول احمد پور سیال میں بنائے گئے سنٹر پر ناقص انتظامات ۔ تیسرے روز پر بھی سنٹر بدنظمی کا شکار رہا۔ بینی فشریز خواتین سہ ماہی قسط کے حصول کے لئے دربدر..

احمد پور سیال میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط کی رقوم کی ادائیگیوں کے سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول احمد پور سیال میں بنائے گئے سنٹر پر ناقص انتظامات ۔ تیسرے روز پر بھی سنٹر بدنظمی کا شکار رہا۔ بینی فشریز خواتین سہ ماہی قسط کے حصول کے لئے … Read more

جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ضلع بھر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم کی تقسیم کے پوائنٹس پر پولیس کی سکیورٹی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردیں، رقوم کی پرامن تقسیم کی تکمیل تک ان پوائنٹس پر سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے، ایس ڈی پی اووز ڈیوٹی کی سخت مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں..

جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ضلع بھر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم کی تقسیم کے پوائنٹس پر پولیس کی سکیورٹی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردیں، رقوم کی پرامن تقسیم کی تکمیل تک ان پوائنٹس پر سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے، ایس ڈی پی اووز ڈیوٹی کی سخت مانیٹرنگ … Read more

۔چینی ایکسپورٹ کرنے سے ملک میں چینی کا بحران اور مہنگائی کا طوفان آئیگا۔ ڈاکٹر عبدالجبار خان سیکریٹری جنرل کسان بورڈ پاکستان۔۔رپورٹ۔۔عرفان حیدر سیال

چینی ایکسپورٹ کرنے سے ملک میں چینی کا بحران اور مہنگائی کا طوفان آئیگا۔ ڈاکٹر عبدالجبار خان سیکریٹری جنرل کسان بورڈ پاکستان جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر) ۔۔. جب مسئلہ ملک کے دس بارہ کروڑ کسانوں کا ہو تو کوئی مسئلہ محسوس نہیں ھوتا ۔۔۔ اور جب مسئلہ دس بارہ سرمایہ دار … Read more

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے پنجاب حکومت نے 10 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، جھنگ سےخرم شہزاد بھٹی بھی تبدیل۔تفصیل کےلئے لنک اوپن کریں

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے پنجاب حکومت نے 10 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، جھنگ سےخرم شہزاد بھٹی بھی تبدیل۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خوشاب امیر تیمور کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولپور تعینات کردیا گیا ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ سیاحت خالد عباس کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خوشاب تعینات کردیا … Read more