حویلی بہادر شاہ /شورکوٹ:لاہور میں منعقدہ تقریب میں حویلی بہادر شاہ کے مقامی گورنمنٹ پرائمری سکول بستی مہربان شاہ کو چلانے کے لیے ڈائریکٹر پنجاب سکولز اینڈ کالجز معروف ماہر تعلیم بشیر احمد ناز کو لائسنس جاری کیا گیا، مقامی لوگوں نے توقع ظاہر کی کہ وہ اپنے علمی تجربہ سے مزکورہ پرائمری سکول کو بہتر طریقے سے چلا کر مقامی بچوں کی علمی پیاس کو بجھانے میں مدد فراہم کریں گے، سکول میں داخلہ کے حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر میاں عثمان علی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے
شورکوٹ () لاھور میں ایک تقریب بسلسلہ سکول allocation منعقد ہوئی جس کی صدارت سی او صاحب نے کی۔پنجاب کے مختلف اضلاع کے منتخب ماھرین تعلیم کو گورنمنٹ سکولز کو چلانے کے لائسنس دیئے گئے، ضلع جھنگ سے ڈائریکٹر پنجاب سکولز اینڈ کالجز معروف ماھر تعلیم بشیر احمد ناز کو گورنمنٹ پرائمری سکول بستی مہربان … Read more