گڑھ مہاراجہ( شیخ غلام مصطفیٰ )شعبہ صحافت سے وابستہ احباب اتفاق واتحادکو فروغ دیں عمران ندیم سدھو، سابق صدر پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ۔سینئر صحافی نئے صحافیوں کےلئے تربیتی ورکشاپ کاانعقاد یقینی بنائیں۔شیخ امتیازرحمانی

گڑھ مہاراجہ( نمائندہ خصوصی)شعبہ صحافت سے وابستہ احباب اتفاق واتحادکو فروغ دیں عمران ندیم سدھو، سابق صدر پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ۔سینئر صحافی نئے صحافیوں کےلئے تربیتی ورکشاپ کاانعقاد یقینی بنائیں۔شیخ امتیازرحمانی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سینئر صحافی،ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ نوائے وقت اور سابق صدر پریس کلب ٹوبہ ٹیک … Read more

پیغامِ زندگی …. سسکیاں لیتی پریشان زندگی کے لیے اُمید کی کرن عنوان : دین سے دوری، دل کی بے قراری… تحریر :ڈاکٹر اعجاز علی چشتی

پیغامِ زندگی سسکیاں لیتی پریشان زندگی کے لیے اُمید کی کرن عنوان : دین سے دوری، دل کی بے قراری تحریر: ڈاکٹر اعجاز علی چشتی (بانی و نگران: پیغام سوسائٹی احمد پور سیال) انسان جب حالات کے بوجھ تلے دب جاتا ہے تو سب سے پہلے تقدیر سے شکوہ کرتا ہے، وقت کو الزام دیتا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس ایک بار پھر سرخرو، سینئر ایڈوکیٹ مہر منیر احمد سدھانہ قاتلانہ حملے کے باقی ملزمان کو بھی بڑی تگ و دوڑ کے بعد گرفتار کر لیا گیا، وکلاء سول سوسائٹی کا خراج تحسین ا

*جھنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا افسوسناک قتل کیس، مہر منیر سدھانہ قتل کیس میں بہت بڑی پیش رفت۔* ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ مہر شاہد امیر لدھیانہ کی سربراہی میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ کی ٹیم انسپکٹر اخلاق احمد ایس آئی عدیل خان ایس آئی ناصر محمود، اے ایس آئی عمار یاسر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) افسوسناک خبر :سلسلہ عالیہ نقشبندی مجددی کے خلیفہ معروف عالم دین وداعی اسلام حضرت جی مولانا حافظ پیر زوالفقار احمد نقشبندی مجددی جھنگ والے بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں،نماز جنازہ کل بروز سوموار 2 بجے دن جامع معھدالفقیر الاسلامی جھنگ میں ادا کی جائے گی، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

*افسوس ناک خبر* سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سچے نمائندہ، ، مرشدِ عالم، سرتاج الاولیاء *حضرت اقدس مولانا پیر غلام حبیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ* کے خلیفہ ، پیرِ طریقت، ولیِ کامل حضرت *مولانا پیر حافظ زولفقار احمد صاحب* نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ دارالبقا کی طرف رحلت فرما گئے۔ *انا للّٰہ وانا الیہ راجعون* … Read more

جھنگ(شیخ عرفان حیدر سے) منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے سنگین الزام پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ علاقہ مجسٹریٹ سیف اللہ کی عدالت نے سابق انچارج چوکی مگھیانہ حالیہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر ذیشان حیدر پاتوآنہ سمیت چار پولیس اہلکاروں کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی، آرڈر سسپنڈ ہو گئے ہیں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا کا موقف

جھنگ(شیخ عرفان حیدر سے) میں منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے سنگین الزام پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ علاقہ مجسٹریٹ سیف اللہ کی عدالت نے سابق انچارج چوکی مگھیانہ اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر ذیشان حیدر پاتوآنہ سمیت چار پولیس اہلکاروں کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ … Read more

(رانا محمد نعیم خان)ٹیم للہ فاؤنڈیشن، احمد پور سیال (جھنگ) کی بھکر آمد ٹیم الامین ویلفیئر سوسائٹی بھکر کی جانب سے معزز مہمانوں کا بانی الامین ویلفیئر سوسائٹی بھکر، ملک سلیم گورچھا ۔جوائنٹ سیکریٹری غلام غازی اور میڈیا ہیڈ سنی جوئیہ کی قیادت میں شاندار پُرخلوص استقبال کیا گیا۔ٹیم للہ فاؤنڈیشن میں ۔چوہدری ظفر اقبال باجوہ،محمد انصر تابش، محمد عمران مہدی،چوہدری مزمل طاہر،ڈاکٹر رانا خالد محمود اور گوہر خان لنگاہ شامل تھے۔

(رانا محمد نعیم خان)ٹیم للہ فاؤنڈیشن، احمد پور سیال (جھنگ) کی بھکر آمد ٹیم الامین ویلفیئر سوسائٹی بھکر کی جانب سے معزز مہمانوں کا بانی الامین ویلفیئر سوسائٹی بھکر، ملک سلیم گورچھا ۔جوائنٹ سیکریٹری غلام غازی اور میڈیا ہیڈ سنی جوئیہ کی قیادت میں شاندار پُرخلوص استقبال کیا گیا۔ٹیم للہ فاؤنڈیشن میں ۔چوہدری ظفر اقبال … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) گڑھ موڑ چوک سے رانا جمال خان مرحوم کی بھابھی۔رانا مبارک علی مرحوم کی زوجہ۔رانا محمد یحیی خان۔رانا شکیل احمد۔رانا طارق عزیز کی ہمشیرہ۔رانا مختار علی۔رانا افتخار علی (انگلش شوز والے)کی والدہ کا ختم بروز ہفتہ بوقت 11:00 بجے دن گڑھ موڑ ان کے گھر کے نزدیک پڑھایا جائے گا

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) گڑھ موڑ چوک سے رانا جمال خان مرحوم کی بھابھی۔رانا مبارک علی مرحوم کی زوجہ۔رانا محمد یحیی خان۔رانا شکیل احمد۔رانا طارق عزیز کی ہمشیرہ۔رانا مختار علی۔رانا افتخار علی (انگلش شوز والے)کی والدہ کا ختم بروز ہفتہ بوقت 11:00 بجے دن گڑھ موڑ ان کے گھر کے نزدیک پڑھایا جائے گا.

جھنگ میں گرین بس سروس کا آغاز، شہریوں کو آرام دہ ماحول دوست اور کم خرچ سفری سہولیات دستیاب ہوں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب کے ہر شہر میں جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے جھنگ میں بھی الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو شہریوں کو آرام دہ، ماحول دوست اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرے گی اور شہر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی مہر واصف علی خان نول کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مختلف کاروائیوں میں تین منشیات فروشوں سے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درج،رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف

ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی مہر واصف علی خان نول کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مختلف کاروائیوں میں تین منشیات فروشوں سے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درج شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی مہر واصف علی خان نول کی اپنی ٹیم … Read more

دربار سلطان باھو (شیخ غلام مصطفیٰ) رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کی نواحی علاقہ آرے والا تعزیت کے لیے آمد، اس موقع پر ملک محمد خان، رائے مشتاق احمد بھٹی نے بھی حاجی ظہور حسین کے بھائی ،حافظ ناصر کے والد محترم اور معروف صحافی حامد علی سلطانی کے چچا جان کی وفات پر تعزیت کی

دربار سلطان باہو ۔ ممبر نیشنل اسمبلی صاحبزادہ محمد امیر سلطان کی حاجی ظہور حسین کے بھائی خادم حسین کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔۔ دربار سلطان باہو ۔ ممبر نیشنل اسمبلی صاحبزادہ محمد امیر سلطان ، ملک محمد خان ، رائے مشتاق احمد بھٹی کی حاجی ظہور حسین کے بھائی حافظ ناصر کے والد … Read more