تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک سرجن ،ڈاکٹر محمد عفنان حنیف میڈیکل سپیشلسٹ ،ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ عبد الکریم,رانا محمد اشفاق ، خلیل الرحمٰن سوشل نیڈ آفیسر اور سہیل آرتھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ،میڈیکل سوشل سروسز۔شورکوٹ نے شرکت کی۔رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک سرجن ،ڈاکٹر محمد عفنان حنیف میڈیکل سپیشلسٹ ،ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ عبد الکریم,رانا … Read more

وریام والا،ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دیئے.رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دیئے جن میں واصف علی نول ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری مہر اخلاق نول ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ شاہد امیر قادری ایس ایچ او تھانہ کوتوالی تعینات کر دیئے جنہوں نے اپنے عہدوں … Read more

گڑھ مہاراجہ..گڑھ موڑ میں سڑک کراس کرتے شخص کو بچاتے ہوئے دھان سے لدا ٹرک بے قابو ہوکر رکشے پر چڑھ گیا جس کے نتیجہ میں رکشہ پر سوار شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا.

گڑھ مہاراجہ..گڑھ موڑ میں سڑک کراس کرتے شخص کو بچاتے ہوئے دھان سے لدا ٹرک بے قابو ہوکر رکشے پر چڑھ گیا جس کے نتیجہ میں رکشہ پر سوار شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت لیاقت خان پٹھان سکنہ کپوری کے نام سے ہوئی ہےحادثہ کے بعد عوام کی بڑی … Read more

جھنگ :(شیخ غلام مصطفیٰ )علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن سے دیہی خواتین کو وزیراعلیٰ سکیم کے نام پر دھوکہ دینے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*وزیراعلیٰ سکیم کے نام پر سادہ لوح دیہی خواتین کیساتھ دھوکہ دہی، دو مرکزی فراڈیے دھر لئے گئے* جھنگ :(غلام اللہ فاروقی سے)علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن سے دیہی خواتین کو وزیراعلیٰ سکیم کے نام پر دھوکہ دینے والے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ جھنگ : ملزمان خواتین کو ماہانہ 12 ہزار روپے … Read more

وریام والا ،بستی قادر اباد نزد وریام والا کی معروف شخصیت تبلیغی جماعت کے امیر رانا ممتاز حسین (پرنسپل ریٹائرڈ) کی زوجہ اور رانا عبداللّٰہ فاروق، راناحبیب اللّٰہ (فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ)، رانا عبد الوحید، رانا محمد افضال (رانا بکڈپو وریام والا) اور رانا ابرارالحق کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے ادا کیجائے گی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،بستی قادر اباد نزد وریام والا کی معروف شخصیت تبلیغی جماعت کے امیر رانا ممتاز حسین (پرنسپل ریٹائرڈ) کی زوجہ اور رانا عبداللّٰہ فاروق، راناحبیب اللّٰہ (فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ)، رانا عبد الوحید، رانا محمد افضال (رانا بکڈپو وریام والا) اور رانا ابرارالحق کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں جن کی نماز … Read more

پاکستان فلاح پارٹی کے رہنما سید آفتاب عظیم بخاری کی ضلع کرم میں مسافر گاڑی پر دہشت گردانہ حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی کا سلسلہ بند کریں ملک کی ترقی واستحکام، دہشت گردی کاخاتمہ کیلئے سیاسی استحکام ہوناضروری ہے

فیصل آبادپاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما سید آفتاب عظیم بخاری نے خیبر پختونخوا، ضلع کرم میں مسلح افراد کی جانب سے مسافر گاڑیوں پر حملہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی جس کے نتیجے میں 42 افرادجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ملک میں بڑھتے ہوئے دہشت گردانہ حملے لمحہ فکریہ … Read more

سیاسی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر حکومت کا ملک بھر میں موٹروے بند کرنے کا فیصلہ موٹروے پولیس نے شیڈول جاری کردیا۔

سیاسی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر حکومت کا ملک بھر میں موٹروے بند کرنے کا فیصلہ موٹروے پولیس نے شیڈول جاری کردیا۔ حکومت نے تمام موٹرویز کو آج رات آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی جی موٹروے نے موٹروے پولیس کو احکامات جاری کر دیئے، ایم چودہ، گیارہ، ایک دو دو … Read more

:تھانہ احمدپورسیال پولیس نے رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث چار رکنی طارقی ڈکیت گینگ کو کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار.

:تھانہ احمدپورسیال پولیس نے رابری کی متعدد وارداتوں میں ملوث چار رکنی طارقی ڈکیت گینگ کو کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار جھنگ : گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ طارق ، اظہر ، عابد اور محسن … Read more

شورکوٹ۔۔انجمن تاجران اتحاد گروپ کی صدارت کے امیدوار چوہدری غلام شبیرطاہر جنرل سیکرٹری کے امیدوار حاجی گلزار محمد، فنانس سیکرٹری کے امیدوار حاجی نذیر احمد، اور حاجی اشرف جدہ سینٹر والے نے پریس کلب شورکوٹ میں پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے۔الیکشن کمیشن پر جانبداری کے الزامات لگاتے ہوئے سوالات اٹھا دئیے۔۔۔

شورکوٹ۔۔انجمن تاجران اتحاد گروپ کی صدارت کے امیدوار چوہدری غلام شبیرطاہر جنرل سیکرٹری کے امیدوار حاجی گلزار محمد، فنانس سیکرٹری کے امیدوار حاجی نذیر احمد، اور حاجی اشرف جدہ سینٹر والے نے پریس کلب شورکوٹ میں پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مورخہ 19نومبر 2024 کو الیکشن کمیشن کمیٹی کے چیئرمین حاجی محمد … Read more

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم

جھنگ..ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے اپلائیڈ فار،غیر نمونہ، بوگس اور نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنیوالوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ گاڑیوں، موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنیوالوں، نمبر غیر واضح اور جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن … Read more