جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈینگی بخار کا شکار خوبرو نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا، جھنگ سے حسب معمول مریض کو ریفر کیا گیا جو راستے میں دم توڑ گیا

جھنگ سٹی پکّا ریلوے روڈ ڈینگی کا شکار مریض جان کی بازی ہار گیا ۔۔۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز نے مریض کو اچھے سے چیک اپ نہ کرنے کا انکشاف ۔۔۔فیصل آباد refer کر دیا ۔۔۔ خوبرو نوجوان راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔۔۔اسامہ نامی لڑکا حبیب مسجد کے پاس پکّا ریلوے … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت کو جانچنے اور بہتر بنانے کے لیے جھنگ پولیس کی جانب سے ضلع کچہری میں موک ایکسرسائز (فرضی مشق) کا انعقاد،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت کو جانچنے اور بہتر بنانے کے لیے جھنگ پولیس کی جانب سے ضلع کچہری میں موک ایکسرسائز (فرضی مشق) کا انعقاد کیا گیا۔ مشق میں پولیس، ریسکیو 1122، فائر بریگیڈ، سول ڈیفنس اور دیگر اداروں کے اہلکاروں نے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) والدین سے معمولی تلخ کلامی پر گھر سے نکل کر دوستوں کے پاس جانے والے 15 سالہ بچہ اپنے ہی دوستوں کے ہاتھوں اغواء، بھاری رقم کا مطالبہ ،جھنگ پولیس کی موثر انداز میں کارروائی، مغوی بچہ بازیاب،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ پولیس عورتوں اور بچوں کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت سرگرم عمل جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )تھانہ کوتوالی کی حدود سے اغواء ہونے والا 15 سالہ حسین جاوید نامی لڑکا جھنگ پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں کراچی سے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق مغوی حسین جاوید … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) سیف سٹی کیمروں کی مدد سے تھانہ کوتوالی پولیس جھنگ نے پبلک مقامات پر شہریوں کی جیب تراشی میں ملوث خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،محمد عیسی سیال ،ثمر عباس

جھنگ پولیس کی بروقت کارروائی، خواتین جیب تراش گروہ گرفتار جھنگ ( محمد عیسی ) سیف سٹی کیمروں کی مدد سے جھنگ پولیس نے پبلک مقامات پر شہریوں کی جیب تراشی میں ملوث خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران دو خواتین، شازیہ اور فرزانہ کو حراست میں لیا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) چناب کالج جھنگ کے ہونہار طالب علم راو محمد محسن علاؤالدین نے اردو تقریری مقابلہ جات میں پاکستان بھر میں اول پوزیشن حاصل کرلی ،انعامات کی تقریب کے دوران ہونہار طالب علم کی صلاحیتوں سے متاثر ہو کر وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے بڑی پیشکش کر دی،رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) چناب کالج جھنگ کے ہونہار طالب علم اور ایکسیئین فیسکو واپڈا سرکل جھنگ ون راو انعام الحق خان کے صاحبزادے راو محمد محسن علاؤالدین اردو تقریری مقابلہ جات میں پاکستان بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی ہے – تفصیلات کے مطابق 45 ویں آ ل پاکستان علامہ اقبال اردو … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ سے ریزائن لے لیا، اہل علاقہ نے بھرپور دعائیں کے ساتھ رخصت کیا،اپنی طبی خدمات نجی کلینکس پر جاری رکھیں گے،رپورٹ حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

گڑھ مہاراجہ ۔ ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ سے ریزائن لے لیا، اہل علاقہ نے بھرپور دعائیں کے ساتھ رخصت کیا- ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ ، سابق ہاؤس نیورو فزیشن ہسپتال ملتان ،سابق ہاؤس سرجن نشتر ہسپتال ملتان سابق ہاؤس پیڈرز فزیشن … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کے جوپو خاندان کے چشم و چراغ طاہر محمود جوپو کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،طاہر محمود ولد عبد الکریم جوپو محمد قاسم کابھائی جوکہ جس کا نماز جنازہ مولانا مہر نور زمان سپرا نے بڑے رقت امیز الفاظ کے ساتھ پڑھائی جس میں تاجر برادری ٹیچر صحافی اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی- جن میں حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)پاکستان فلاح پارٹی نے مجوزہ 27ویں آئینی ترامیم کو یکسر مسترد کر دیا عوامی مسائل ومفادات سےچشم پوشی کرنےوالی قانون سازی کی کوئی وقعت نہیں موجودہ حکومت عوامی”مینڈیٹ” سے محروم ہےاسے ایسی کسی قانون سازی کا حق نہیں سانحہ “مرید کے” کی جوڈیشل انکوائری غلط فہمیاں دورکر سکتی ہے-

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)پاکستان فلاح پارٹی نے مجوزہ 27ویں آئینی ترامیم کو یکسر مسترد کر دیا عوامی مسائل ومفادات سےچشم پوشی کرنےوالی قانون سازی کی کوئی وقعت نہیں موجودہ حکومت عوامی”مینڈیٹ” سے محروم ہےاسے ایسی کسی قانون سازی کا حق نہیں سانحہ “مرید کے” کی جوڈیشل انکوائری غلط فہمیاں دورکر سکتی ہے- آئین ،جمہوریت اور … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) طاہر محمود ولد عبدالکریم جوپو بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ آج تین بجے ریلوے پلیٹ فارم وریام والا پر ادا کی جائے گی،مرحوم محمد قاسم جوپو کے بھائی تھے، انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے اراکین سمیت دیگر سماجی شخصیات نے اچانک وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،طاہر محمود ولد عبد الکریم جوپو محمد قاسم کابھائی جوکہ اچانک حرکت قلب بند ہونے کیوجہ سے انتقال کر گیا ہے جس کی وفات پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ محمد نعمان شیخ محمد رمضان اڑھتی حاجی اکرام ماچھی اڑھتی … Read more

جھنگ : چوہدری حبیب الرحمن گجر چئرمین قرآن وسنہ مومنٹ نے پیر سید طارق شاہ کو سیکرٹری اطلاعات جبکہ سید حافظ زین العابدین کو سوشل میڈیا ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے

جھنگ: پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی وسماجی مبارک ویلفیئر ورکر قران وسنہ موومنٹ میں سیکرٹری اطلاعات و نشریات نامزد ہونے پر چودھری حبیب الرحمان گجر چیئرمین قران وسنہ مومنٹ ڈسٹرکٹ جھنگ کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں – اور ساتھ ہی میرے صاحبزادے پیر سید حافظ زین العابدین شاہ کو بھی جھنگ … Read more