احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) پاک برٹش آرٹس انٹرنیشنل جھنگ کے زیر اہتمام احمد پور سیال میں ماں بولی زبان کے دن کے حوالے سے پروقار تقریب، پنجابی مشاعرہ اور واک کا انعقاد،پنجابی دلیروں،بہادروں اور صوفیاء کرام کی زبان ہے، جو قومیں اپنی مادری زبان کو بھول جاتے ہیں وہ کبھی ترقی نہیں کرتیں، شرکاء کا خطاب، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز
احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) دنیا بھر کی طرح جھنگ احمد پور سیال میں بھی ماں بولی کا عالمی دن منایا گیا اس حوالے سے پی بی اے جھنگ کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک برٹش آرٹس انٹرنیشنل جھنگ کے زیر اہتمام ماں بولی زبان کے دن کے حوالے سے … Read more