اٹھارہ ہزاری(قیصرعباس سے) محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ہدایات پر یونین کونسل دوسہ 88 میں اب گاؤں چمکیں گے مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر خضررزاق منج نے ماڈل ویلج موضع گڑھی فتح اللہ اور منڈے سید کا دورہ کیا اور صفائی ستھراۂی کے بارے میں ہدایات جاری کی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا یونین کونسل دوسہ 88 ماڈل ویلج گڑھی فتح اللہ اور منڈے سید کا دورہ اٹھارہ ہزاری(قیصرعباس سے) محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ہدایات پر یونین کونسل دوسہ 88 میں اب گاؤں چمکیں گے مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر خضررزاق منج نے ماڈل ویلج موضع گڑھی فتح اللہ کا دورہ کیا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) دریائے جہلم پر دھبی بلوچاں کے مقام پر خطیر رقم سے بننے والی کشتی تیار، ایک ہزار من کی سکت برداشت کرنے والی کشتی اتوار کے روز سے اپنی سروس شروع کر دے گئی، مقامی کاشتکاروں سمیت اہل علاقہ خوش کیوں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر معروف صحافی یاسین خان بلوچ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

جھنگ ،خوشخبری عوام کے لئے دھبی بلوچاں دریائے جہلم پتن دھبی بلوچاں پر کشتی مکمل تیار اتوار کو ایک بجے کشتی دریائے جہلم میں اتاری جائے گی،اس کشتی پر ہزار من وزن لوڈ ہو سکتا ہے چنڈ بھروانہ مسن پیر کوٹ اور باقی جتنے علاقے ہیں جو لوگ کماد کاشت کرتے ہیں اور گنے کی … Read more

اٹھارہ ہزاری /جھنگ :تھانہ آٹھارہ ہزاری کے علاقہ میں ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل کر دی گئی، سگے بھائی نے اپنی 19سالہ بہن کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ،ہزاروں افراد نماز جنازہ میں شرکت، مقتولہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، رپورٹ میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

تھانہ آٹھارہ ہزاری کے علاقہ واصو آستانہ میں غیرت کے نام پر ایک اور ھوا کی بیٹی قتل، سگے بھائی نے فائرنگ کرکے 19سالہ بہن کو موت کے گھاٹ اتار کر فرار ہونے میں کامیاب- تھانہ آٹھارہ ہزاری پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر کاروائی کی اور ریسکیو 1122 نے لاش ڈسٹرکٹ ہسپتال … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) گنے اور کینولا کی پیداوار بڑھاکر ملکی معیشت مضبوط بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، ساجد محمود قاسم ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ، ہمارا ٹارگٹ 2000من گنا فی ایکڑ پیداوار کا حصول ہے، مہر ناصر عباس سیال اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ کا روڈو سلطان میں تربیتی سیمینار سے خطاب، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر قیصر خان بلوچ سے

گنے اور کینولا کی پیداوار بڑھاکر ملکی معیشت مضبوط بنانا ہماری اولین ترجیع ہے ساجد محمود قاسم ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ ہمارا ٹارگٹ 2000من گنا فی ایکڑ پیداوار کا حصول ہے مہر ناصر عباس سیال اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ جھنگ(رپوٹ قیصرخان بلوچ) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی علاقہ روڈو سلطان میں گنے … Read more

اٹھارہ ہزاری /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) خدمت مرکز 18 ہزاری تعینات ہونے پر جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ا یشن جھنگ کی طرف سے مبارکباد دی گئی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ا یشن جھنگ راجہ حبیب الرحمن ضیا جنجوعہ اور نائب صدر راجہ احسان الہی اشرف جنجوعہ نے کہا کہ مستنصر علی رضا جنجوعہ کاشمار ایماندار اور محنتی پولیس افیسرز میں ہوتا ہے، رپورٹ مظہر جنجوعہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

مستنصر علی رضا جنجوعہ کو انچارج پولیس خد مت مرکز 18 ہزار ی تعینات کر دیا گیا جنجوعہ ویلفیئرایسوسی ایشن جھنگ کی طرف مبارک باد دی گئی. مستنصر علی رضا جنجوعہ کو انجار چ پولیس خدمت مرکز 18 ہزاری تعینات ہونے پر جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ا یشن جھنگ کی طرف سے مبارکباد دی گئی میڈیا … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) گورنمنٹ پرائمری سکول حق باہو کالونی تحصیل 18 ہزاری میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے دو سری جماعت کا طالب علم جان بحق، افسوسناک خبر کی رپورٹ جھنگ آن لائن نیوز پر میاں عثمان علی سے

گورنمنٹ پرائمری سکول حق باہو کالونی تحصیل 18 ہزاری میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے دوسری کلاس کا طالب علم جان بحق مشد عباس کھلیتے ہوۓ کمبے کے ساتھ لگی تارسے جھلس کر موقع پر ہی جان بحق ہوگیا