جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کی معروف سید خاور شاہ نیشنل آرچری اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے کھیلتا پنجاب گیمز میں فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے میدان مار لیا، پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

*جھنگ کی سید خاور شاہ نیشنل آرچری اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے کھیلتا پنجاب گیمز میں فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے میدان مار لیا* جھنگ(بیورو رپورٹ / عرفان حیدر سیال )لاہور میں منعقد ہونے والی کھیلتا پنجاب گیمز 2025 میں جھنگ کی سید خاور شاہ نیشنل آرچری اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے فیصل آباد ڈویژن … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری واصف علی نول کی اپنی ٹیم کے ہمراہ چوروں اور ڈکیتوں سے 93 لاکھ روپے کی ریکوری، شہریوں کی جانب سے انتہائی خوشی کا اظہار، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

ڈی پی او جھنگ کی خصوصی ہدایت پر پولیس ٹیم کی جانب سے جنوری میں چوروں اور ڈکیتوں سے 93 لاکھ روپے کی ریکوریاں تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری واصف علی نول اور ان کی ٹیم نے ماہ … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) کم سن بچے کے ساتھ بدفعلی کا افسوسناک واقعہ، ملزمان گرفتار، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ : دو اوباش نوجوانوں کی کم عمر بچے کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، ویڈیو بنا کر وائرل کردی جھنگ : تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کا فوری تحرک، زیادتی میں ملوث حارث اور رضوان نامی ملزمان گرفتار جھنگ : ملزمان کے خلاف تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج کر لیا گیا ، مزید تحقیقات جاری ہیں۔ … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن ضلع جھنگ کے صدر ساجدعلی سیال نے تحصیل اٹھارہ ہزاری کی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،رپورٹ طاہر عباس خان

آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن جھنگ کے صدر ساجدعلی سیال نے تحصیل اٹھارہ ہزاری کی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا- جھنگ (نمائندہ خصوصی جھنگ) آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن جھنگ کے صدر ساجدعلی سیال نے تحصیل اٹھارہ ہزاری کی کابینہ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایک خصوصی اجلاس … Read more

کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک ایسی کاروائی جس کے چرچے ہو رہے ہیں، عوامی حلقوں میں خوب پزیرائی ہو رہی ہے، جرائم کے خاتمے کیلئے سرگرم ایس ایچ او واصف نول کی میڈیا سے گفتگو، بڑے عزم کا اظہار کر دیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) واصف نول ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری محمد نواز اے ایس ائی معہ ملازمین نے تھانہ اٹھارہ ہزاری کی حدود میں گاڑی نمبری سی اے ایس 8721 مزدا ہنڈائی 3,1,2025 کو جسے ڈاکوں نے اسلحہ کے ذور پرڈرائیور کے ہاتھ پاوں باندھ کر ریت کے ٹیلوں پر پھینک کر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی نے مہر اسلم نول کو بطور ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر تعینات کردیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ، ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی نے مہر اسلم نول کو بطور ایس ایچ او کوٹ شاکر تعینات کردیا جو کہ محنتی اور فرض شناس آفیسر ہیں ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری مہر اخلاق احمد نول نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف مقدمات میں ملوث جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انور علی جاوید

جھنگ ڈی پی او بلال افتخار کیانی کی ہدایت پر تھانہ 18 ھزاری کے ایس ایچ او مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی میں فرحان علی سب انسپکٹر تھانہ 18 ھزاری بمع نفری کی کاروائی ۔ملزم خاور عباس سے 30 لیٹر شراب برآمد۔ ملزم نبیل سے 670 گرام چرس برامد۔ ملزم سبطین رضا سے … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ میں تھریشر پر بیٹھا ہوا نوجوان پاؤں پھسلنے سے نیچے گرتے ہی پیچھے سے آنے والی گاڑی اوپر سے گزرنے سے شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، علاقے بھر میں افسوس کا اظہار، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

اٹھارہ ہزاری نواحی علاقہ حسوبلیل میں تھریشر سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا تھریشر پر بیٹھا عدنان پاوں پھسلنے سے نیچے گرا پیچھے سے آنے والی گاڑی اوپر سے گزار گئی۔اٹھارہ ہزاری کے نواحی علاقہ حسوبلیل میں تھریشر سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا- تھریشر پر بیٹھا عدنان پاوں پھسلنے سے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ میں کھیتوں میں کام کے دوران ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کا افسوسناک واقعہ، دس سالہ بیٹا موقع پر جانبحق باپ شدید زخمی

ٹریکٹر ٹرالی الٹنے دس سالہ بیٹا جان بحق باپ شدید زخمی – اٹھارہ ہزاری .کچا احمد پور روڈ احمد اباد کے قریب کھیتوں میں کام کرتے ہوٸے ٹرالی ٹریکٹر الٹے کے باعث ڈراٸیور کا دس سالہ بچہ زین عباس موقع پر جانبحق – جبکہ ڈراٸیور شدید زخمی ہو گیا جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ کوٹ شاکر کی حدود میں زمینی قبضے کے دوران ہوائی فائرنگ کے زریعے خوف و ہراس پھیلانے والے چھ افراد کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا

جھنگ : کوٹ شاکر کے علاقہ چک 7/1 تھل میں قبضہ کی کال پر پولیس کا بروقت ایکشن جھنگ : چھ ملزمان بھاری اسلحہ سمیت گرفتار، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔ جھنگ : گرفتار ملزمان میں اسد، واجد، آفتاب، امان اللہ، امتیاز اور احتشام شامل ہیں، جھنگ : ڈی پی او محمد … Read more