اٹھارہ ہزاری :دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اٹھارہ ہزاری کے قریب دعوت اسلامی مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، طلبہ و طالبات کےلیے علیحدہ کیمپس کا قیام عمل میں لایا جائے گا جہاں حفظ و ناظرہ، درس نظامی، عالم کورس، میٹرک ایف اے اور بی اے تک تعلیم دی جائے گا، مبلغ دعوتِ اسلامی فیصل آباد ڈویژن حاجی سلیم رضا عطاری نے سنگ بنیاد رکھی، رپورٹ شیخ عابد حسین عطاری
عاشقان رسول کی انٹر نیشنل دینی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام چوک 18ہزاری کے قریب ملحقہ آبادی میں عظیم الشان سنگ بنیاد اجتماع ہوا – جس میں مبلغ دعوت اسلامی ڈویژن فیصل آباد کے نگران ڈاکٹر حاجی سلیم رضا عطاری صاحب نے مسجدیں،مدارس بنانے اور ان کی آباد کاری کے حوالے سے مدلل بیان … Read more