شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈپٹی کمشنر جھنگ کا گزشتہ روز شورکوٹ کا دورہ، نمبر دار کنونشن، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ ،زیر تعمیر روڈ کی انسپیکشن سمیت چناب کالج شورکوٹ کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کی
جھنگ( )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے تحصیل شورکوٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے تحصیل شورکوٹ میں نمبردار کنونشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اور دیگر ضلعی افسران بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نمبردارپلس پراجیکٹ،ریونیو،آبیانہ ،زرعی انکم ٹیکس کی ریکوریز … Read more