جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت کو جانچنے اور بہتر بنانے کے لیے جھنگ پولیس کی جانب سے ضلع کچہری میں موک ایکسرسائز (فرضی مشق) کا انعقاد،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت کو جانچنے اور بہتر بنانے کے لیے جھنگ پولیس کی جانب سے ضلع کچہری میں موک ایکسرسائز (فرضی مشق) کا انعقاد کیا گیا۔ مشق میں پولیس، ریسکیو 1122، فائر بریگیڈ، سول ڈیفنس اور دیگر اداروں کے اہلکاروں نے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) والدین سے معمولی تلخ کلامی پر گھر سے نکل کر دوستوں کے پاس جانے والے 15 سالہ بچہ اپنے ہی دوستوں کے ہاتھوں اغواء، بھاری رقم کا مطالبہ ،جھنگ پولیس کی موثر انداز میں کارروائی، مغوی بچہ بازیاب،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ پولیس عورتوں اور بچوں کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت سرگرم عمل جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )تھانہ کوتوالی کی حدود سے اغواء ہونے والا 15 سالہ حسین جاوید نامی لڑکا جھنگ پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں کراچی سے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق مغوی حسین جاوید … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) چناب کالج جھنگ کے ہونہار طالب علم راو محمد محسن علاؤالدین نے اردو تقریری مقابلہ جات میں پاکستان بھر میں اول پوزیشن حاصل کرلی ،انعامات کی تقریب کے دوران ہونہار طالب علم کی صلاحیتوں سے متاثر ہو کر وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے بڑی پیشکش کر دی،رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) چناب کالج جھنگ کے ہونہار طالب علم اور ایکسیئین فیسکو واپڈا سرکل جھنگ ون راو انعام الحق خان کے صاحبزادے راو محمد محسن علاؤالدین اردو تقریری مقابلہ جات میں پاکستان بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی ہے – تفصیلات کے مطابق 45 ویں آ ل پاکستان علامہ اقبال اردو … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ سے ریزائن لے لیا، اہل علاقہ نے بھرپور دعائیں کے ساتھ رخصت کیا،اپنی طبی خدمات نجی کلینکس پر جاری رکھیں گے،رپورٹ حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

گڑھ مہاراجہ ۔ ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ سے ریزائن لے لیا، اہل علاقہ نے بھرپور دعائیں کے ساتھ رخصت کیا- ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ ، سابق ہاؤس نیورو فزیشن ہسپتال ملتان ،سابق ہاؤس سرجن نشتر ہسپتال ملتان سابق ہاؤس پیڈرز فزیشن … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کے جوپو خاندان کے چشم و چراغ طاہر محمود جوپو کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،طاہر محمود ولد عبد الکریم جوپو محمد قاسم کابھائی جوکہ جس کا نماز جنازہ مولانا مہر نور زمان سپرا نے بڑے رقت امیز الفاظ کے ساتھ پڑھائی جس میں تاجر برادری ٹیچر صحافی اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی- جن میں حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)پاکستان فلاح پارٹی نے مجوزہ 27ویں آئینی ترامیم کو یکسر مسترد کر دیا عوامی مسائل ومفادات سےچشم پوشی کرنےوالی قانون سازی کی کوئی وقعت نہیں موجودہ حکومت عوامی”مینڈیٹ” سے محروم ہےاسے ایسی کسی قانون سازی کا حق نہیں سانحہ “مرید کے” کی جوڈیشل انکوائری غلط فہمیاں دورکر سکتی ہے-

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)پاکستان فلاح پارٹی نے مجوزہ 27ویں آئینی ترامیم کو یکسر مسترد کر دیا عوامی مسائل ومفادات سےچشم پوشی کرنےوالی قانون سازی کی کوئی وقعت نہیں موجودہ حکومت عوامی”مینڈیٹ” سے محروم ہےاسے ایسی کسی قانون سازی کا حق نہیں سانحہ “مرید کے” کی جوڈیشل انکوائری غلط فہمیاں دورکر سکتی ہے- آئین ،جمہوریت اور … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) طاہر محمود ولد عبدالکریم جوپو بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ آج تین بجے ریلوے پلیٹ فارم وریام والا پر ادا کی جائے گی،مرحوم محمد قاسم جوپو کے بھائی تھے، انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے اراکین سمیت دیگر سماجی شخصیات نے اچانک وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،طاہر محمود ولد عبد الکریم جوپو محمد قاسم کابھائی جوکہ اچانک حرکت قلب بند ہونے کیوجہ سے انتقال کر گیا ہے جس کی وفات پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ محمد نعمان شیخ محمد رمضان اڑھتی حاجی اکرام ماچھی اڑھتی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ): سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کے خصوصی احکامات کے مطابق، علی حسین نے بطور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جھنگ کا چارج سنبھال لیا ، قبل ازیں مختلف اضلاع میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ا

*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122جھنگ* *مؤرخہ ۔03.11.22* *ریسکیو 1122 جھنگ میں نئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسین نے چارج سنبھال لیا* جھنگ (): سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کے خصوصی احکامات کے مطابق، علی حسین نے بطور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جھنگ کا چارج سنبھال لیا۔ علی حسین ریسکیو 1122 کے شعبے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ میں کار اور ایل ٹی وی کی نئی کلاسز کا آغاز،دوران کورس ٹرینیز کو ماہر اور تجربہ کار پولیس انسٹرکٹرز کی زیر نگرانی پریکٹیکل ٹریننگ، ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور گاڑیوں کی مینٹیننس کی بابت ٹریننگ دی جائے گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ٹریفک پولیس جھنگ مورخہ 03 اکتوبر 2025 پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ میں کار اور ایل ٹی وی کی نئی کلاسز کا آغاز ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر کی زیر … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ )میاں راغب حسین جنجیانہ سیال (مرحوم) کے بیٹے میاں عباس رضا، میاں محمد علی کے بھائی میاں شبیر رضا جنجیانہ سیال جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے مرحوم کی رسم قل خوانی 4 نومبر 2025 بروز منگل بوقت 1 بجے دن انکی رہائش گاہ آبائی گاؤں کھرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔رپورٹ آصف عباس چھوہن سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ:قل خوانی شورکوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ )میاں راغب حسین جنجیانہ سیال (مرحوم) کے بیٹے میاں عباس رضا، میاں محمد علی کے بھائی میاں شبیر رضا جنجیانہ سیال جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے – مرحوم کی رسم قل خوانی 4 نومبر 2025 بروز منگل بوقت 1 بجے دن انکی رہائش گاہ آبائی گاؤں کھرانوالہ میں … Read more