حویلی بہادر شاہ (جاوید اقبال ملاح) نواحی موضع بیلہ سربانہ سے تعلق رکھنے والے حکیم اللہ رکھا چوہدری مرحوم کے بیٹے محمد ارسلان چوہدری کو پاک نیوی میں سیلکٹ ہونے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے

پاک وطن کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، دشمن کسی وہم و گمان میں نہ رہے ،پاک دھرتی اللہ تعالیٰ کی امانت ہے جس کے چپہ چپہ کی حفاظت کریں گے – بیلہ سربانہ۔ محمد ارسلان چوہدری، حکیم اللہ رکھا چوہدری مرحوم کے بیٹے کو پاک نیوی میں سیلکٹ ہونے پر اہل علاقہ … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سی او کنٹونمنٹ بورڈ کی ہدایت پر ناقص گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز، رپورٹ محمد عیسی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ کینٹ ۔(محمد عیسی)۔ ۔ سی او کنٹونمنٹ بورڈ کی ہدایت پر ناقص گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز سی او کنٹونمنٹ بورڈ کی خصوصی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی برانچ کی جانب سے ناقص گوشت اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ انسپکٹر … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے مطب پر قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ تشریف لائے اور قران کریم کی تفسیر معانی القرآن اپنی طرف سے ذوق مطالعہ کیلئے بطور تحفہ دی اس موقع پر فرزند جامعہ حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ کو اپنے دادا جی مولانا حکیم حاجی عبدالنور عتیق رح کی مسند پر باقاعدہ خطبہ جمعہ پڑھانے پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کو مبارکباد دی

وریام والا،حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے مطب پر قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ تشریف لائے اور قران کریم کی تفسیر معانی القرآن اپنی طرف سے ذوق مطالعہ کیلئے بطور تحفہ دی اس موقع پر فرزند جامعہ حافظ عدنان نور طاہر … Read more

بھارت کیخلاف ہاتھ ہلکا رکھنے کو کہا گیا تھا’: سابق آئی سی سی میچ ریفری نے پول کھول دیا

*’بھارت کیخلاف ہاتھ ہلکا رکھنے کو کہا گیا تھا’: سابق آئی سی سی میچ ریفری نے پول کھول دیا* *برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے بات کرتے ہوئے آئی سی سی کے سابق میچ ریفری کرس براڈ نے بتایا کہ بھارت کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کے معاملے پر ہاتھ ہلکا رکھنے کو کہا گیا تھا۔* … Read more

شور کوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ) جمعیت اساتذہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی وہ ذیلی تنظیم ہے جس میں سلفی اساتزہ کرام دن رات محنت کرکے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ہیرے تراشتے ہیں، ضلعی صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ کی میڈیا سے گفتگو

شور کوٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت اساتذہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی وہ ذیلی تنظیم ہے جس میں سلفی اساتزہ کرام شامل ہیں یہ وہ اساتذہ ہیں جو دن رات محنت کرکے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ہیرے تراشتے ہیں- جو … Read more

سلطان باھو /جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) خانوادہ دربار سلطان باھو صاحبزادہ زین سلطان کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات، پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان کی ملاقات خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان نے پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان کو … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )جھنگ میں آٹزم سے متاثرہ بچوں کی خصوصی تعلیم، تربیت اور بحالی کے لیے قائم مائنڈ سٹیپ آٹزم سینٹر کے افتتاح کی پروقار تقریب، مہمانِ خصوصی ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی اور سی او ضلع کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ تھ،جبکہ دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک ے

جھنگ ( )جھنگ میں آٹزم سے متاثرہ بچوں کی خصوصی تعلیم، تربیت اور بحالی کے لیے قائم مائنڈ سٹیپ آٹزم سینٹر کا افتتاح ایک پروقار اور پُرمسرت تقریب میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی اور سی او ضلع کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ تھے جبکہ اس موقع … Read more

جھنگ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) جھنگ میں انسینٹو کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد , جس میں ضلعی انتظامیہ اور سسٹمز لمیٹڈ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی, تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر امتیاز حسین، اسسٹنٹ کمشنر جھنگ فرخ محمود جنجوعہ، تحصیلدارن اور نائب تحصیلداران نےشرکت کی

پرفارمنس بیس انسینٹو ڈسٹری بیوشن سیمینار میں مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کی شرکت جھنگ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) جھنگ میں انسینٹو کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی انتظامیہ اور سسٹمز لمیٹڈ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی ڈپٹی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس اور انٹیلیجنس اداروں کا کامیاب مشترکہ آپریشن، غیر قانونی اسلحہ فروش قانون کی گرفت میں، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، رپورٹ انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

*جھنگ پولیس اور انٹیلیجنس اداروں کا کامیاب مشترکہ آپریشن* غیر قانونی اسلحہ فروش قانون کی گرفت میں، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد- جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی قیادت میں قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ گڑھ مہاراجہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسسٹنٹ سب انسپکٹر مہر اظہر عباس لوانہ سیال کو وی آر او تھانہ اٹھارہ ہزاری تعینات کر دیا گیا ۔موصوف اس سے قبل سیکیورٹی برانچ اور سپیشل برانچ سمیت دیگر اہم عہدوں میں فرائض سر انجام دے چکے ہیں، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

اسسٹنٹ سب انسپکٹر مہر اظہر عباس لوانہ سیال کو وی آر او تھانہ اٹھارہ ہزاری تعینات کر دیا گیا ۔موصوف ایک دیانت دار اور فرض شناس پولیس آفیسر ہیں جو اس سے قبل سیکیورٹی برانچ اور سپیشل برانچ سمیت دیگر اہم عہدوں میں فرائض سر انجام دے چکے ہیں- ان کی بطور وی ار او … Read more