احمد پور سیال کی خبریں
ضلع جھنگ تحصیل احمدپورسیال یونین کونسل حسوبلیل یونٹ اکبرآبادشریف سنی تحریک کےزیرانتظام جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی آمدپر 8ویں سالانہ عظیم الشان استقبالیہ میلاد کار ریلی نکالی گئی۔جس کاآغازدرباراکبرآباد شریف سےکیاگیا- رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،زیشان حیدر سیال
ضلع جھنگ تحصیل احمدپورسیال یونین کونسل حسوبلیل یونٹ اکبرآبادشریف سنی تحریک کےزیرانتظام جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی آمدپر 8ویں سالانہ عظیم الشان استقبالیہ میلاد کار ریلی نکالی گئی۔جس کاآغازدرباراکبرآباد شریف سےکیاگیا- جوکہ اپنامقررہ سابقہ روٹس سے ہوتے ہوئےحسوبلیل سولنگ،روڈوسلطان, بستی غوث آباد،جَنڈ والا ،ٹبہ بستی اورجموں والا سےہوتی ہوئی واپس درباراکبرآبادشریف پراختتام پذیرہوئی۔جس کی صدارت سرپرست سنی … Read more
جھنگ :مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ، جگر گوشہ امیر المجاہدین، قائد ملت اسلامیہ صاحبزادہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی، 24ستمبر کو گڑھ مہاراجہ میں بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے، تاریخ ساز جلسے کے لیے پنجاب بھر سے مشائخ عظام، گدی نشین، مفتیان کرام، سیاسی و سماجی شخصیات اور زمہ داران بھی شریک ہوں گے، رپورٹ مولانا کامران حیدر رضوی خادم تحریک لبیک پاکستان جھنگ
( جھنگ ) مولانا کامران حیدر رضوی خادم تحریک لبیک پاکستان جھنگ کا کہنا تھا کہ 24 ستمبر بروز اتوار دن 11:00 بجے نگری حضرت سلطان باھو اسٹیڈیم گڑھ مہاراجہ نزد الحرم سٹی مین روڈ گڑھ موڑ تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ میں عظیم الشان تاریخ ساز پروقار تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد … Read more