احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز سے) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس پیشے سے منسلک لوگ معاشرے میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں، صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون بھی کہا گیا ہے ان خیالات کا اظہارصدر انجمن تاجران احمد پور موڑ چوہدری نوید احمد کشمیری نے نیشنل پریس کلب الفرید ٹاون میں دی گئی دعوت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا کہ پریس کلب میں مثبت سوچ کے عکاس صحافیوں کی اکثریت موجود ہے، مزید کن خیالات کا اظہار کیا جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس پیشے سے منسلک لوگ معاشرے میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون بھی کہا گیا ہے ان خیالات کا اظہارصدر انجمن تاجران احمد پور موڑ چوہدری نوید احمد کشمیری نے نیشنل پریس کلب الفرید ٹاون میں دی گئی … Read more

احمد پور سیال(حبیب منظر سے)نواحی چک میں 10مسلح ملزمان کی شادی شدہ خاتون کو اغواء کرنے کی کوشش، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مزاحمت پر خاوند پر فائر کھول دیا جس سے علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا اہلیان علاقہ کے اکٹھے ہونے پر ملزمان فرار ایک کو پکڑ لیا گیا، تھانہ احمد پورسیال کارروائی میں مصروف

احمد پور سیال میں 10مسلح ملزمان کی شادی شدہ خاتون کو اغواء کرنے کی کوشش، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مزاحمت پر خاوند پر فائر کھول دیا جس سے علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا اہلیان علاقہ کے اکٹھے ہونے پر ملزمان فرار ایک … Read more

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)چیئرمین وادی سون پریس کلب ملک زاہد فاروق اعوان نے کہا ہے کہ صحافت کی ترقی کےلئے اس دور میں صحافت کا معاشرے میں چولی دامن کا ساتھ ہے، صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور ملک کا چوتھا ستون ہے، معاشرے میں صحافت کا کردار کلیدی حیثیت رکھتاہے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)چیئرمین وادی سون پریس کلب ملک زاہد فاروق اعوان نے کہا ہے کہ صحافت کی ترقی کے اس دور میں صحافت کا معاشرے میں چولی دامن کا ساتھ ہے صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور ملک کا چوتھا ستون ہے معاشرے میں صحافت کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے- صدر … Read more

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز جنجیانہ سیال)مہر عمردراز سنپال، مہر مدثر سنپال کے کزن مہر فیاض سنپال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، دعوت ولیمہ نامدار سیال میں منعقد سیکنڑوں افراد کی شرکت،تحصیل احمد پور سیال کی سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات سول سوسائٹی اور میڈیا نمائندگان نے مہر فیاض سنپال کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد دی ہے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز جنجیانہ سیال)مہر عمردراز سنپال، مہر مدثر سنپال کے کزن مہر فیاض سنپال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ نامدار سیال میں منعقد سیکنڑوں افراد کی شرکت- معروف کاروباری شخصیت مہر عمردراز سنپال،مہر محسن سنپال، مہر شہزاد سنپال،کالی سنپال کے بھائی مہر فیاض سنپال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو … Read more

احمدپورسیال:یونین کونسل جاٸیوین پولیو کے خلاف جنگ میں پولیو ورکرز ہی ہمارے اصل ہیرو ہیں۔علاقہ کے نامساعد حالات ،موسمی سختیوں اور آزمائشوں کے باوجود پولیو ورکرز میاں مدثرجھنڈیر اسد عباس ڈب اور ایریا انچارج محمداشفاق اپنے فرائض تندہی اور جانفشانی سے سرانجام دے رہے ہیں جوکہ قابل تحسین ہیں۔رپورٹ جھنگ آن لاٸن نیوز

جاٸیوین:پولیو کے خلاف جنگ میں پولیو ورکرز ہی ہمارے اصل ہیرو ہیں۔علاقہ کے نامساعد حالات ،موسمی سختیوں اور آزمائشوں کے باوجود پولیو ورکرز میاں مدثرجھنڈیر اسد عباس ڈب اور ایریا انچارج محمداشفاق اپنے فرائض تندہی اور جانفشانی سے سرانجام دے رہے ہیں جوکہ قابل تحسین ہیں۔ یونین کونسل منیجمنٹ آفیسر محمد احمد فاروق کی انتھک … Read more

احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز سے)معروف صحافی نوید مدنی ایک ہمہ جہت شخصیت تھے، شیخ مسعود احمد یزدانی، خدمت انسانیت میں نویدکو نمایاں مقام حاصل تھا، امتیاز رحمانی، با اخلاق اورملنساری ان کاطرہ امتیاز رہا ہے، رضوان قدیر چیمہ، شہید نوید احمد اپنے کردار کی وجہ سے اب بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، غلام جیلانی، نوید مدنی ایک ہنس مکھ اوروفاشعارفردتھے، محسن رضا ، بطور صحافی نویدمدنی کی خدمات قابل تحسین ہیں، متین قیصرندیم، شہید نوید مدنی نے سیاست بھی خدمت انسانیت کےلئے اختیار کی حبیب منظر، معاشرے کی تلخیوں کو ختم کرنے کے لیے نفرتوں کو مٹانا ہوگا عامر عبداللہ، دنیا میں باوقار مقام کے لیے تربیت کے نظام لانا ہو گا، عمران مہدی، نفرتوں کے اس دور میں بھی نوید احمد مدنی ادب، احترام، اچھے اخلاق سے زندگی گزار گیا، رائے انصر صدیقی، و دیگر کا تقریب مدنی سٹار ایوارڈ سے خطاب، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز سے)معروف صحافی نوید مدنی ایک ہمہ جہت شخصیت تھے، شیخ مسعود احمد یزدانی، خدمت انسانیت میں نویدکو نمایاں مقام حاصل تھا، امتیاز رحمانی، با اخلاق اورملنساری ان کاطرہ امتیاز رہا ہے، رضوان قدیر چیمہ، شہید نوید احمد اپنے کردار کی وجہ سے اب بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، غلام … Read more

احمدپورسیال: حبیب بینک اے ٹی ایم مشین پر شہری سے فراڈ، نوسر باز نے شہری کو اے ٹی ایم کارڈ اور پچاس ہزار روپے نقدی سے محروم کر دیا، متاثرہ شہری کی کاروائی کیلئے تھانہ احمد پورسیال میں درخواست

احمدپورسیال حبیب بینک اے ٹی ایم مشین پر شہری سے فراڈ، نوسر باز نے شہری کو اے ٹی ایم کارڈ اور پچاس ہزار روپے نقدی سے محروم کر دیا، سی سی ٹی وی ویڈیو میں نیلے کپڑوں میں ملبوس نامعلوم نوسر باز کو واضح دیکھا جا سکتا ہے، متاثرہ شہری کی کاروائی کیلئے تھانہ احمد … Read more

احمد پور سیال :دی پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک لمیٹڈ کی برانچ گڑھ مہاراجہ موڑ نئی جگہ منتقل، نئی برانچ کی افتتاح تقریب میں سلیم طاہر صدر، سی ای او نے سپیشل شرکت کی، تقریب میں زونل ہیڈ فیصل آباد ڈویژن نور محمد خان، ڈپٹی ہیڈ فیصل آباد چوہدری محمد ارشد اور چوہدری مختار حسین آرائیں بھی موجود تھے،ا کوآپریٹو بنک کسانوں کو زرعی آلات سمیت شہریوں کو سونا اور دیگر اشیاء پر کم مارک اپ پر قرضے فراہم کر رہے ہیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر حامد علی سلطانی سے

احمد پور سیال، دی پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک لمیٹڈ کی برانچ گڑھ مہاراجہ موڑ کو نئی جگہ منتقل کر دیا گیا جس کے بعد نئی برانچ کی افتتاح تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سلیم طاہر صدر، سی ای او نے سپیشل شرکت کی تقریب میں ان کے ہمراہ زونل ہیڈ فیصل آباد ڈویژن … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفٰی) پاکستان عوامی تحریک کا یونٹ سطح پر ورک کرنے کا اعادہ، قائد انقلاب پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار، پاکستان عوامی تحریک پی پی 129 احمد پور سیال کا نجی ہوٹل میں منعقدہ اجلاس میں ضلعی سینئر نائب صدر میاں بابر جاوید سینئر نائب صدر کی میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پاکستان عوامی تحریک یونٹ سطح پر ورک کرے گی ۔میاں بابر جاوید احمد پور سیال (مہرریاض حسین سے) پاکستان عوامی تحریک کا نجی ہوٹل میں اجلاس تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک پی پی 129 احمد پور سیال کا ایک نجی ہوٹل میں اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی آمد میاں بابر جاوید سینئر نائب … Read more

احمد پور سیال پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130کا اجلاس۔ قائد میاں نواز شریف کے بھر پور استقبال کے لیے بہت بڑا قافلہ کے ساتھ شرکت کا اعلان

احمد پور سیال پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130کا اجلاس۔ قائد میاں نواز شریف کے بھر پور استقبال کے لیے بہت بڑا قافلہ کے ساتھ شرکت کا اعلان صدر پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130 افتخار خان بلوچ کی زیر صدارت احمد پور سیال میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر رہنما پی … Read more