جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کی زیرِ صدارت ایک کارنر میٹنگ میاں اسحاق شاہد جنجوعہ مرکزی رہنما جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کے ڈیرہ پر منعقد ہوئی جس کی سرپرستی بزرگ حاجی محمد اسماعیل جنجوعہ نے کی جس میں ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ میاں حاجی فاروق جنجوعہ میاں محمد سلیم جنجوعہ میاں لیاقت جنجوعہ میاں یسین جنجوعہ ضلعی یوتھ صدر میاں محسن جنجوعہ میاں محمد سلیم جنجوعہ میاں اصف سیماب جنجوعہ میاں عبدالقدوس جنجوعہ جملہ ذمہ داران ایڈمن گروپ نے شرکت کی، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

شور کوٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کی زیرِ صدارت ایک کارنر میٹنگ میاں اسحاق شاہد جنجوعہ مرکزی رہنما جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کے ڈیرہ پر منعقد ہوئی جس کی سرپرستی بزرگ حاجی محمد اسماعیل جنجوعہ نے کی جس میں ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ میاں حاجی … Read more

Outstanding Matriculation Results in District Jhang; Effective Strategy of Education Department Highly Commended: Punjab Teachers Union Sir Syed Group

Outstanding Matriculation Results in District Jhang; Effective Strategy of Education Department Highly Commended: Punjab Teachers Union Sir Syed Group JHANG: Central President of Punjab Teachers Union Sir Syed Group, Muhammad Kaleem Anjum Sial, and Senior Vice President Azhar Abbas Tahir Lak have, in a joint statement, warmly congratulated CEO District Education Authority Jhang, Tanveer Ahmad … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب ٹیچرز یونین سر سید گروپ کے مرکزی رہنماؤں نے ضلع جھنگ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شاندار اور حوصلہ افزا نتائج پر سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ تنویر احمد غزالی سمیت محکمہ تعلیم کے تمام افسران، سربراہانِ ادارہ، اساتذہ، طلبہ اور والدین کو دلی مبارکباد پیش کی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ضلع جھنگ میں میٹرک کے شاندار نتائج، محکمہ تعلیم کی مؤثر حکمتِ عملی قابلِ تحسین ہے: پنجاب ٹیچرز یونین سر سید گروپ جھنگ: پنجاب ٹیچرز یونین سر سید گروپ کے مرکزی صدر محمد کلیم انجم سیال اور سینئر نائب صدر اظہر عباس طاہر لک نے اپنے مشترکہ بیان میں ضلع جھنگ میں میٹرک کے سالانہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ میں افسوسناک واقعہ، صفائی کے دوران مین ہول میں گرنے والے واسا کے نجی کنٹریکٹر کے دو ملازمین جان بحق، ریسکیو 1122 نے بڑی جانفشانی سے دونوں لاشیں برآمد کر لیں

پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) جھنگ بتاریخ: 07-08-2025 جھنگ صفائی کے دوران مین ہول میں گرنے والے واساہ کے نجی کنٹریکٹرز کے ملازمین صفائی کے دوران جانبحق دو اہلکاروں کی لاشیں ریسکیو 1122 نے ریسکیو آپریشن کے بعد نکال لیں جھنگ صدر تانگہ اڈہ، فاروقِ اعظم روڈ پر واساہ کے نجی کنٹریکٹرز کےدو ملازمین مین … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)نواب اظہر خان سیال کا اپنے دیرینہ دوستوں کو یکجا کرنے کا انوکھا اقدام، 28 سال قبل کے کلاس فیلوز کو اپنے ڈیرے پر بلوا کر کر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کرکے سب کے دل جیت لئے ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

*نواب اظہر خان سیال کی خصوصی کاوش سے عرصہ 28 سال بعد اپنے کلاس فیلوز کو ڈیرہ نواب اظہر خان سیال پر دعوت* جھنگ( )جھنگ نواب اظہر خان سیال کی خصوصی کاوش سے عرصہ 28 سال بعد اپنے کلاس فیلوز کو ڈیرہ نواب اظہر خان سیال پر دعوت تمام دوستوں نے دعوت کو قبول کرتے … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن “عوامی خدمت، شفافیت اور فوری ریلیف” کے تحت شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا باقاعدہ سلسلہ جاری

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن “عوامی خدمت، شفافیت اور فوری ریلیف” کے تحت شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا باقاعدہ سلسلہ جاری ہے۔ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق عوام کو سرکاری دفاتر میں درپیش مشکلات کے خاتمہ، سروس ڈیلیوری میں بہتری … Read more

کوٹ عیسیٰ شاہ (محمد رفیع چوہدری) کوٹ عیسیٰ شاہ و گرد ونواح میں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش اور وولٹیج کی کمی سے شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے، اہل علاقہ نے فیسکو حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

کوٹ عیسیٰ شاہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج نے جینا دوبھر کر دیا لئو کھوکھراں ۔ دوآبہ بنڈی ہیدن کوہلر اکڑیانوالہ و دیگر ملحقہ آبادیوں کے مکینوں کا شدید غم و غصہ۔ کوٹ عیسیٰ شاہ (محمد رفیع چوہدری) کوٹ عیسیٰ شاہ و گرد ونواح میں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش اور وولٹیج … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، چار گینگز کے دس افراد کو گرفتار کرکے ساٹھ لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی قیادت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن: 4 خطرناک گینگز کے 10 سرگرم ارکان گرفتار، 60 لاکھ سے زائد کا مسروقہ مال برآمد ​جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جھنگ ساجد حسین کی زیر قیادت جرائم پیشہ عناصر اور کرمنل گینگز کے خلاف … Read more

تلاش گم شدہ :جھنگ کے علاقہ گلشن کالونی سے 10 جولائی سے لاپتہ ہونے والے ایم سونو ولد ایم انور نوجوان کی تلاش جاری ہے، براہ کرم کسی کو بھی ان کے متعلق کوئی معلومات ہو تو ورثاء سے رابطہ کریں، ملنے کی صورت میں خصوصی انعام بھی دیا جائے گا

جھنگ کے علاقہ گلشن کالونی سے مورخہ دس جولائی 2026 سے لاپتہ ہونے والے ایم سونو ولد محمد انور لاپتہ ہے، ورثاء کے مطابق مزکورہ نوجوان کا زہنی توازن درست نہیں ہے اگر کسی شخص کو ملے تو وہ ورثاء کو کال کرے یا گھر پہنچانے پر خصوصی انعام بھی دیا جائے گا –

جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے تربیتی کنونشن ماہ اگست میں میں کروانے کا فیصلہ ، اس تنظیم کے تمام ذمہ داران پروفیسر سکول ٹیچر ہیں ہمارا مقصد ان قابل فخر اساتذہ کرام کو ساتھ لیکر چلنا ہے کیونکہ یہ اساتذہ کی جماعت ہےاستاد قوم کا فخر اور مان ہیں یہی وہ استاد ہیں جو طلباء کی تربیت کرکے ڈاکٹر انجینئر پروفیسر پیدا کرتے ہیں

شور کوٹ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ سیف الرحمن جنرل سیکرٹری جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی مشاورت سے جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کا ضلعی تربیتی کنونشن ان شاءاللہ العزیز ماہ اگست میں منعقد ہونے جارہا ہے جس کی صدارت پروفیسر امان اللہ … Read more