جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) 9ویں محرم الحرام کے موقع پر جھنگ میں سکھ اور کرسچین کمیونٹی کی جانب سے دس من دودھ کی سبیل لگانے سے مقدس ایام میں بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال سامنے آگئی
جھنگ 9 محرم الحرام کے موقع پر دودھ کی سبیل، سکھ اور کرسچن کمیونٹی کی بھی بھرپور شرکت محرم الحرام کے مقدس ایام میں بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال سامنے آگئی۔ دروازہ سادات بخاری ہاؤس پر عزادارانِ امام حسینؑ کی خدمت کے لیے 10 من دودھ کی سبیل کا اہتمام … Read more