جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) سن رائز فاؤنڈیشن جھنگ کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب، شرجیل عباس قریشی، سمیت ملک زاہد حسین کھوکھر، معروف معالج ڈاکٹر ممتاز خان بلوچ ، ڈاکٹر جاوید اقبال شیخ، طارق فاروق صابری ، اسامہ معاذ شاہ سمیت دیگر معززین نے شرکت کی، اس موقع پر سو گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ سن رائز فاؤنڈیشن جھنگ کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب ہیڈ آفس میں منعقد کی گئی جس میں بطور مہمان خصوصی شرجیل عباس قریشی ( فرزند کرنل غضنفر عباس قریشی ممبر پنجاب اسمبلی) سمیت ملک زاہد حسین کھوکھر ( روٹری کلب ) معروف معالج ڈاکٹر ممتاز خان بلوچ ، … Read more