جھنگ :اختر علی تقی سینئر سیلز منیجر یونٹ اسٹیٹ لائف انشورنس جھنگ زون میں اپنے ایریا کی نمبر1 ٹیم بن گئی، محنت کا ثمر ضرور ملتا ہے،انشورنس کی ترغیب دینا ایک شاندار معاشرے کی تشکیل نو کے مترادف ہے، پروقار تقریب سے شرکاء کا خطاب، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

اختر علی تقی سینئر سیلز منیجر یونٹ اسٹیٹ لائف انشورنس جھنگ زون میں اپنے ایریا کی نمبر1 ٹیم بن گئی- جھنگ (شیخ عرفان حیدر ) اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن جھنگ زون میں ایک پر وقار تقریب منعقد ھوئی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ھوا جس کی سعادت حافظ محمد شہباز نے حاصل کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی موضع کوٹ دیوان کے رہائشی مہر محمد حامد حبیب سپرا کو پبلک سروس کمیشن کے زریعے ملٹری اکاؤنٹس میں بطور سینئر ایڈیٹر منتخب ہونے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ،رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید

جھنگ کا نواحی علاقہ کوٹ دیوان سے مہر محمد حامد حبیب سپرا ولد ماسٹر محمد حبیب قوم سپرا کوٹ دیوان سکول کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ملٹری اوکاونٹس میں سینئر ایڈیٹر BS 16 لاھور منتخب ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں- منجانب : مہر خاور سپرا سٹینوگرافر دنیا پور مہر ذوالفقار سپرا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) غیرت کے نام پر بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا، ڈی پی او جھنگ کا حقائق کی روشنی میں سفاک قاتل کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ: تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 453 ج ب میں خاتون کے قتل کا معاملہ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس، سفاک قاتل کو بروقت گرفتار کر لیا گیا- ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم غلام رسول نے اپنی بیوی سمیرا کو غیرت کے نام پر گلے میں پھندا ڈال … Read more

ضلع جھنگ میں حیوانیت پھر سر اٹھانے لگی، یگے بعد دیگرے جانوروں پر تشدد معمول بن گیا

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ظلم ابھی ختم نہیں ہواایک اور درندہ صفت انسان نے ظلم کی انتہا کردی جھنگ کے علاقے موضع کوڑیاں میں نائیاں والے موڑ میں آصف منوکہ نامی شخص نے کلہاڑی کے وار سے محمد وریام نامی منوکہ کی گدھی کی آنکھ نکال دی- اہل علاقہ نے ڈی پی او بلال افتخار … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پٹرولنگ چیک پوسٹ چمبرانوالی کی کاروائی ناجائز اسلحہ لیکر گھومنے والا سرکاری مہمان بن گیا،مقدمہ درج، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ۔بیورورپورٹ۔ناجائز اسلحہ لیکر گھومنے والےکو اڈہ گوجرہ موڑسےپٹرولنگ چیک پوسٹ چمبرانوالی نےدھرلیامقدمہ درج کرکےپابندسلاسل کردیاتفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب کےویثرن کے مطابق ایس ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد ریجن مرزاانجم کمال کی ہدایات پرڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ شیخ کاشف مسعود کے احکامات کی روشنی میں پٹرولنگ چیک پوسٹ چمبرانوالی کے انچارج … Read more

جھنگ میں تھانہ موچیوالا کی حدود میں پولیس مقابلہ، معروف ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

*جھنگ / پولیس مقابلہ* جھنگ : موچیوالا کے علاقہ ” وجھلانہ موڑ” کے قریب دو موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو ناکے پہ روکا گیا جھنگ : گرفتاری کے خوف سے گبھرا کر مشکوک ملزمان پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے کماد کی فصل میں چھپ گئے۔ جھنگ :ساتھی ملزم کی اندھا دھند فائرنگ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سابق ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر واصف علی نول انچارج 15 جھنگ تعینات ،عوامی حلقوں کی جانب سے خیر مقدم کیا جا رہا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سابق ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر واصف علی نول انچارج 15 جھنگ تعینات کر دیئے گئے ہیں، موصوف قبل ازیں ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات بھی رہ چکے ہیں – شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سموگ کی روک تھام کیلئے جھنگ پولیس کی مؤثر کاروائیاں، دھواں چھوڑنے والی 1414 گاڑیاں چالان، 27 لاکھ سے زائد جرمانے عائد آلودگی کے خلاف پولیس کی جدوجہد ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

*سموگ کی روک تھام کیلئے جھنگ پولیس کی مؤثر کاروائیاں، دھواں چھوڑنے والی 1414 گاڑیاں چالان، 27 لاکھ سے زائد جرمانے عائد* *آلودگی کے خلاف پولیس کی جدوجہد ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی* جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) سموگ کے بڑھتے ہوئے خطرات … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) علی احمد ہسپتال، جھنگ میں طبی سہولیات کی فراہمی میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، ڈاکٹر سہیل فاروق اور ان کی ٹیم کی صحت کے میدان میں کاوشیں قابل ستائش ہیں، معروف فزیشن ڈاکٹر عبدالرؤوف انور کی ہسپتال آمد پر خیالات کا اظہار، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ کے مایہ ناز ڈاکٹر اور معروف فزیشن محترم جناب ڈاکٹر عبدالرووف انور صاحب کی علی احمد خاں اسپتال میں آمد۔ اور اسپتال کے (سی ای او) ڈاکٹر سہیل فاروق ملک سے خصوصی ملاقات کی – محترم جناب ڈاکٹر عبدالرووف انور نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے علی احمد خاں اسپتال کو جھنگ میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسموگ کی شدت کے دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔ خاص طور پر بچوں، بزرگوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد کو محتاط رہنا چاہیے، ٹیم سرعام تحصیل شورکوٹ کے ممبر شاہد اقبال کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

ٹیم سرعام تحصیل شورکوٹ کا ممبر شاہد اقبال نے اج اسموگ کے مضر اثرات اور حفاظتی اقدامات اور عوام کو آگاہ کرنے کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی جھنگ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، جو انسانی صحت … Read more