جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) سی او بلوچستان ٹریکٹر ہاؤس ( بااختیار ڈیلرز غازی ٹریکٹرز ) جنید خان بلوچ کے زیر اہتمام نیو ہالینڈ الغازی ٹریکٹرز کے نئے ماڈل NH 850 کی لاؤنچنگ کی پروقار تقریب کا انعقاد جگر مارکی جھنگ میں کیا گیا، جس کا افتتاح سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نواب فیصل حیات جبوآنہ و سابق چیئرمین ضلع کونسل نواب بابر خان سیال نے فیتہ کاٹ کر کیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک پر ریاض شاہد خان سے
جھنگ ( ) سی او بلوچستان ٹریکٹر ہاؤس ( بااختیار ڈیلرز غازی ٹریکٹرز ) جنید خان بلوچ کے زیر اہتمام نیو ہالینڈ الغازی ٹریکٹرز کے نئے ماڈل NH 850 کی لاؤنچنگ تقریب کا انعقاد جگر مارکی جھنگ میں کیا گیا جس کا افتتاح سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نواب فیصل حیات جبوآنہ و سابق چیئرمین … Read more