جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، 46 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ چور زخمی حالت میں گرفتار، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

*جھنگ / پولیس مقابلہ* تھانہ کوتوالی کے علاقہ علی آباد بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل چوری سمیت 46 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ چور زخمی حالت میں گرفتار جھنگ : ریکارڈ یافتہ چور اپنے ہمراہی ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آگیا، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جھنگ : … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ قادر پور ضلع جھنگ حافظ محمد عبداللہ جپہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی شاہ جیونہ کی کاروائی،معروف نوجوان سے بڑی مقدار میں ہیروئین برآمد ،مقدمہ درج، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

قادر پور جھنگ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ر بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر تھانہ قادر پور جھنگ پولیس کی طرف سے منشیات فروش کے خلاف دبنگ کاروائی – تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ قادر پور حافظ عبداللہ جپہ نے انچارج چوکی شاہ جیونہ اے ایس آئی محمد … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) سن رائز فاؤنڈیشن جھنگ کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب، شرجیل عباس قریشی، سمیت ملک زاہد حسین کھوکھر، معروف معالج ڈاکٹر ممتاز خان بلوچ ، ڈاکٹر جاوید اقبال شیخ، طارق فاروق صابری ، اسامہ معاذ شاہ سمیت دیگر معززین نے شرکت کی، اس موقع پر سو گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ سن رائز فاؤنڈیشن جھنگ کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب ہیڈ آفس میں منعقد کی گئی جس میں بطور مہمان خصوصی شرجیل عباس قریشی ( فرزند کرنل غضنفر عباس قریشی ممبر پنجاب اسمبلی) سمیت ملک زاہد حسین کھوکھر ( روٹری کلب ) معروف معالج ڈاکٹر ممتاز خان بلوچ ، … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ)ویل ڈن جھنگ پولیس ،گن پوائنٹ پر چھینی جانے والی کار چند گھنٹوں کے اندر برآمد، ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کار کو چند گھنٹوں کے اندر برآمد کر لی، شہریوں کا خراج تحسین

آج ڈی پی او جھنگ ھاؤس کے بالکل سامنے ڈاکٹر منظور الٹراساؤنڈ کلینک کی پارکنگ سے حیدرآباد تھل کے مریضوں کی کار چھین لی گئی تھی _ ڈی پی او جھنگ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے جھنگ پولیس کو متحرک کیا، جس پر ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ اپنی ٹیم کے ہمراہ … Read more

بچاس ہزار رشوت لینے پر رنگے ہاتھوں گرفتار

*جھنگ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کاروائی* *اختر سعید سرکل آفیسر اینٹی کرپشن کا _اپنی ٹیم کے ھمراہ چھاپہ* ، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جھنگ کا چوکیدار اختر شاه 50000 روپے رشوت لیتے ھوئے رنگے ہاتھوں گرفتار_

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) اُم المومنین سیدہ خدیجہؓ کی حیاتِ مبارکہ صبر، ایثار اور خدمتِ دین کا بہترین نمونہ ہے,مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیدہ خدیجہؓ کے یوم وفات کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے، ناظم اعلیٰ MSO پاکستان ارسلان کیانی ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

اُم المومنین سیدہ خدیجہؓ کی حیاتِ مبارکہ صبر، ایثار اور خدمتِ دین کا بہترین نمونہ ہے۔ جھنگ ( )مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیدہ خدیجہؓ کے یوم وفات کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے ناظم اعلیٰ MSO پاکستان ارسلان کیانی نے یوم سیدنا خدیجہؓ کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) آخر کب تک قانون سے بچ کر رہے گا ، پٹرولنگ چیک پوسٹ ملہوآنہ موڑ ضلع جھنگ نے متعدد دفعات کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم کو دوران ناکہ گرفتار کر لیا گیا، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

پٹرولنگ پولیس ملہوآنہ موڑ کی دبنگ کاروائی قتل کا اشتہاری ملزم پکڑ کر تھانہ صدر جھنگ کے حوالے تفصیلات کے مطابق ریجنل آفیسر پٹرولنگ پولیس فیصل آباد مرزا انجم کمال صاحب اور ڈسٹرکٹ آفیسر پٹرولنگ پولیس جھنگ کاشف مسعود صاحب کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے پٹرولنگ پولیس ملہوآنہ موڑ کے با اخلاق اور دیانتدار … Read more

سچ کہتے ہیں خون کبھی چھپتا نہیں، قاتل ایک نہ ایک روز گرفتار ہونا ہی ہوتا ہے، ایک ظلم کی انتہا ہوئی آشکار، قاتل کون نکلا بالآخر جھنگ پولیس بلائنڈ مرڈر کیس کی حقیقت سامنے لانے میں کامیاب

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ) پولیس کی اہم کامیابی،بلائنڈ مرڈر ٹریس،بیٹا ہی قاتل نکلا ۔ اکتوبر 2023 میں محمد ممتاز نامی شہری کو سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ میں خنجر اور ٹوکوں کے وار سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی انتھک محنت، جدید اور روائتی طریقہ تفتیش … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رمضان المبارک میں جھنگ سرکل کے تمام گیارہ فیڈر میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ایس ای فیسکو جھنگ سرکل انجینئر مدثر علی شیخ خود کنٹرول روم کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ ہو، ترجمان فیسکو جھنگ سرکل ،رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

فیسکوٹیکرز02-03-2025 جھنگ: SE فیسکو جھنگ سرکل انجنئیر مدثر علی شیخ افطاری سے پہلے کنٹرول روم کی خود نگرانی کررہے ہیں:فیسکو جھنگ سرکل ترجمان جھنگ: صارفین بجلی کے مسائل کے فوری حل کیلئے ڈویژن اور سب ڈویژن کی ٹیمیں متحرک: فیسکو جھنگ سرکل ترجمان جھنگ:فیسکو جھنگ سرکل صارفین کو بلا تعطل بجلی کی سپلائی اولین ترجیح … Read more

شور کوٹ(ضیغم عباس عاجز سے)ملک ظفر عباس ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ سے صدر جناح پریس کلب حاجی سید عون رضا کاظمی کی ملاقات، ضلع جھنگ بھر میں جھنگ پولیس کی نمایاں کارکردگی کو سراہا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شور کوٹ(ضیغم عباس عاجز سے)ملک ظفر عباس ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ سے صدر جناح پریس کلب حاجی سید عون رضا کاظمی کی ملاقات تفصیلات کے مطابق حاجی سید عون رضا کاظمی صدر جناح پریس کلب شورکوٹ کی ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ سے ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال اس موقع پر ایس پی انویسٹیگیشن ملک … Read more