ن لیگی سابق ایم پی اے کے گھر ڈکیتی کی واردات، دس نامعلوم مسلح ڈاکو 66 لاکھ مالیت کا قیمتی سامان اور 12 لاکھ نقدی لے آڑے، مقامی پولیس تین دن تک کوئی سراغ نہ لگا سکی

ن لیگی سابق ایم پی اے کے گھر ڈکیتی کی واردات – جھنگ : تھانہ وریام کے علاقے میں سابق لیگی ایم پی اے کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات جھنگ: ڈاکو 66 لاکھ مالیت کا 22 تولے سونا اور 12 لاکھ نقدی لے اڑے جھنگ: خالد محمود سرگانہ کے گھر ڈکیتی کی واردات کا … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) پولیس تھانہ صدر جھنگ کی بڑی کاروائی ، چور و ڈکیت گینگ کے 7 ملزمان گرفتار ، 50 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے مال مسروقہ شہریوں کے حوالے کیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ،شیخ اسد مصطفیٰ

جھنگ ( ) پولیس تھانہ صدر کی بڑی کاروائی ، چور و ڈکیت گینگ کے 7 ملزمان گرفتار ، 50 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے مال مسروقہ شہریوں کے حوالے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس کا اعزاز ، کانسٹیبل دانش علی نے کراچی میں ہونے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹائٹل جیت لیا۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے کانسٹیبل دانش علی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،شیخ اسد مصطفیٰ

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) جھنگ پولیس کا اعزاز ، کانسٹیبل دانش علی نے کراچی میں ہونے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹائٹل جیت لیا۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے کانسٹیبل دانش علی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ضلع کونسل جھنگ میں نڈر، ایماندار اور فرض شناس آفیسر مہر محمد اکرم بھروانہ کی بطور چیف آفیسر ضلع کونسل جھنگ تعیناتی انتہائی خوش آئند ہے۔مہر محمد اکرم بھروانہ پہلے بھی بطور چیف آفیسر ضلع کونسل جھنگ تعینات رہ چکے ہیں، رپورٹ وحید ملک

جھنگ(بیورورپورٹ)ضلع کونسل جھنگ میں نڈر، ایماندار اور فرض شناس آفیسر مہر محمد اکرم بھروانہ کی بطور چیف آفیسر ضلع کونسل جھنگ تعیناتی انتہائی خوش آئند ہے۔مہر محمد اکرم بھروانہ پہلے بھی بطور چیف آفیسر ضلع کونسل جھنگ تعینات رہے ہیں۔ ان کی تعیناتی کے دوران ضلع بھر سے ریکارڈ ریونیو اکٹھا کیا گیا اس کے … Read more

جھنگ(رانا فیصل اقبال)رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جھنگ پولیس نے جامع سکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی

جھنگ(رانا فیصل اقبال)رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جھنگ پولیس نے جامع سکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے۔ماہ رمضان میں 600 سے زائد پولیس افسران اور جوان جبکہ 960 ولنٹیئرز سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ٹوٹل 491 مذہبی عبادت گاہوں پر سکیورٹی … Read more

شاہ جیونہ جھنگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عامر شہزاد اعوان کی کہانی انہیں کے زبانی، اندرون و بیرون ممالک سیاحت سے مشہور ہونے والا نوجوان قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی کی مارننگ شو بطور مہمان شرکت کے بعد کیسے اپنی آپ بیتی رقم طراز ہیں ضرور جانئیے

شـاہ جیـونہ جھنـگ ســے عالــمی سفـر ،پہچان بنانے کی کہانی آج قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی کے مارننگ شو رائزنگ پاکستان میں شرکت کی ۔گیٹ سے داخل ہوتے ہوئے یاد آیا کہ بچپن میں ہمارے گھر بجلی نہیں ہوتی تھی لالٹین پر پڑھائی کرتے تھے میں ایک رشتے دار کے گھر PTV پر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر نواحی چک نمبر 481 بوٹے والی سے گندگی کے ڈھیر کے خاتمے کیلئے مہم کامیابی سے جاری، شہریوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کے حق میں نعرے، کئی سالوں سے گندگی کے ڈھیروں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی تھی، رپورٹ محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ( ) جھنگ کے نواحی علاقہ چکنمبر 481 ج.ب بوٹیوالی لاوارث گاؤں کا سفائی ستھرائی کا کام جاری – تفصیلات کے مطابق جھنگ کے نواحی علاقہ چک 481 میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے تھے جو کہ آئے روز بیماریوں کا سبب بن رہے تھے جس کو اٹھوانے کے لئیے متعدد بار خبریں شائع کی … Read more

حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) تعلیم کسی بھی قوم کے عروج کی بنیاد ہے۔ ہمارا ادارہ نہ صرف جدید تعلیمی تقاضوں کو پورا کر رہا ہے، بلکہ طلبہ میں اخلاقی اقدار اور قومی شناخت کو بھی پروان چڑھا رہا ہے، سارہ ایجوکیشنل سسٹم کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر شرکاء کا خطاب، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ سارہ ایجوکیشنل سسٹم کے زیرِ اہتمام سالانہ تقریبِ تقسیم انعامات رنگارنگ ثقافتی پروگراموں اور علمی جوش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ ادارے کے احاطے میں منظم ہونے والی اس پر وقار تقریب میں طلبہ و طالبات، ان کے والدین، اساتذہ کرام، اور علاقے کے معززین نے شرکت کی،- جب کہ مہمانانِ خصوصی نے … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، ولیمہ کی پروقار تقریب جگر مارکی جھنگ میں منعقد ہوئی، جس میں ڈاکٹر محمد سعید ڈپٹی ہیلتھ شور کوٹ، ڈاکٹر محمد وسیم ،ڈاکٹر جنید سپرا ڈاکٹر فرحان شاہد ،ڈاکٹر سید ضیاء الحسنین، ڈاکٹر عرفان ذیشان، سینئر صحافی و چئیرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیئر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سمیت دیگر احباب نے شرکت کی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

شور کوٹ ،ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ولیمہ کی تقریب سعید جگر مارکی جھنگ میں منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر محمد سعید ڈپٹی ہیلتھ شور کوٹ ڈاکٹر محمد وسیم ڈاکٹر جنید سپرا ڈاکٹر فرحان شاہد ڈاکٹر سید ضیاء الحسنین ڈاکٹر عرفان ذیشان حکیم طاہر … Read more

ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور میں ضلع جھنگ کی بھینس نے چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ دودھ دے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

اچھو خان بلوچ چک 215 جھنگ کی بھینس “کملی” نے ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور 52.235 کلو گرام چوبیس گھنٹوں میں دودھ دیکر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا – اچھو خان کو ان کی بھینس ورلڈ گینز بک میں نام آنے پر اہالیان علاقہ اور دوست احباب نے مبارک باد پیش کی ہے. شیخ غلام مصطفیٰ … Read more