جھنگ (رانا فیصل اقبال)ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر عید الفطر 2025ء کے حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل،سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا،1600 سے زائد پولیس افسران اور جوان جبکہ 772 والنٹئیرز فرائض سرانجام دیں گے۔

جھنگ (رانا فیصل اقبال)ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر عید الفطر 2025ء کے حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل،سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا،1600 سے زائد پولیس افسران اور جوان جبکہ 772 والنٹئیرز فرائض سرانجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق نماز عید الفطر کے موقع پر 387 مساجد،امام بارگاہوں ، … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مغوی بیٹی کے ملزم کی عدم گرفتاری پر دلبرداشتہ ہو کر باپ کا انوکھا احتجاج

جھنگ: مقدمہ درج مگر گرفتاری نہ ہونے پر شہری کا انوکھا احتجاج جھنگ میں ایک شہری نے انصاف نہ ملنے پر انوکھے انداز میں احتجاج کرتے ہوئے درخت پر چڑھ کر حکام سے داد رسی کی اپیل کی۔ اطلاعات کے مطابق غلام فرید نامی شہری نے اپنی بیٹی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کروایا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی ایک اور بڑی کاروائی، عید الفطر کے موقع پر بچوں کو مضر صحت و جعلی جوس پینے سے بچا لیا،ملزم مختلف نیشنل و انٹرنیشنل برانڈ کی پیکنگ میں جعلی، مضرِصحت وغیر معیاری جوس پیک کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ، رپورٹ علی رضا

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ عیدالفطرپر بچے مضر صحت و جعلی جوس یپنے سے بچ گئے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاویدکی خصوصی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیم کی جھنگ میں بڑی کاروائی فوڈ سیفٹی ٹیم کا ڈپٹی ڈائریکٹر ( آپر یشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی وغیر معیاری جوس بنانے والے یونٹ … Read more

جھنگ (رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے انسداد جرائم میں موثر کارکردگی پر پولیس افسران کی ستائش . ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں ، ایس ایچ او شاہد امیر لدھیانہ ، انچارج ایلیٹ فورس عزیراللہ اور انکی ٹیم کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مثالی کردار پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم

جھنگ (رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے انسداد جرائم میں موثر کارکردگی پر پولیس افسران کی ستائش . ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن فیصل رزاق کاہلوں ، ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ ، انچارج ایلیٹ فورس عزیراللہ اور انکی ٹیم کو جرائم پیشہ … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ماہِ رمضان میں ملاوٹ وجعلساز مافیا کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری، فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ،کھویا اور پنیر (Paneer) بنانے والے یونٹس پر چھاپے، ملاوٹ و جعلسازی پر چھ یونٹس سیل، پروڈکشن بند اور متعدد مقدمات درج، رپورٹ علی رضا

پنجاب فوڈاتھارٹی جھنگ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ماہِ رمضان میں ملاوٹ وجعلساز مافیا کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ،کھویا اور پنیر (Paneer) بنانے والے یونٹس پر چھاپے ملاوٹ و جعلسازی پر 06 … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈکیت اور موٹر سائیکل چور گینگز کے خلاف جھنگ پولیس کی بڑی کاروائی ۔ انٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور اور ڈکیت گینگ کے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا ، 1 کروڑ 26 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

جھنگ ( ) ڈکیت اور موٹر سائیکل چور گینگز کے خلاف جھنگ پولیس کی بڑی کاروائی ۔ انٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور اور ڈکیت گینگ کے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا ، 1 کروڑ 26 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیت اور … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ نے سب انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کو ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ جبکہ انسپکٹر ثمر عباس شاہ ایس ایچ او تھانہ تھانہ جھنگ سٹی تعینات،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حامد علی سلطانی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی نے ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر اخلاق احمد نول کو نیو ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ انسپکٹر ثمر عباس شاہ کو نیو ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ تعینات کر دیا گیا

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرانے سے ڈرائیور موقع پر جانبحق ،افسوسناک واقعہ جھنگ مدوکی روڈ پر پیش آیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ مدوکی روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرانے سے 30 سالہ ڈرائیور موقع پر جانبحق – *Information Regarding Road Traffic Accident Emergency* *Tehsil=* Jhang *Date=* 21-03-2025 *Nature of Emergency*: Accident *Place of incident=* Shafi abad Maduki road Jhang *Reason=* Over Speed *Description:* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سرسبز درخت ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کی لپیٹ میں ہیں، شجر کاری مہم کے کلچر کو فروغ دیں یہ بارشوں کا بہت بڑا وسیلہ ہیں، معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید جواد بخاری کی ورلڈ فاریسٹ ڈے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو، رپورٹ سید محسن شاہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ (ڈسٹرکٹ بیورو چیف سید محسن علی شاہ) سیاسی وسماجی شخصیت سید جواد بخاری نے ورلڈ فاریسٹ ڈے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس بار بھی مون سون میں پودے لگانے چاہیے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے چائیے تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے فائدہ مند ہوگے ویسے بھی سرسبز درخت ماحولیاتی تبدیلیوں کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ماہ رمضان المبارک میں ملاوٹ و جعلساز مافیا کیخلاف کاروائیاں تیز، فوڈ سیفٹی ٹیم کا اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمر سرور اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و غیر معیاری جوس بنانے والے یونٹ پر چھاپہ، رپورٹ علی رضا، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ماہ رمضان المبارک میں ملاوٹ و جعلساز مافیا کیخلاف کاروائیاں تیز فوڈ سیفٹی ٹیم کا اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمر سرور اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و غیر معیاری جوس بنانے والے یونٹ پر چھاپہ … Read more